نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ایک سوال

    اچھا ! تو سوال کیجیے ۔
  2. سید عاطف علی

    ایک سوال

    مگر آپ کے سوال اٹک کے ہیں شاید ۔:laughing:
  3. سید عاطف علی

    ایک سوال

    آپ نے پورا اٹک چھان بھی مارا ؟
  4. سید عاطف علی

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    ارے کیا عالموں اور ملحدوں کے علاوہ سیارے پر کوئی اور نہیں بستا کیا حضور ؟ایسی بھی کیا عجلت استخراج میں ؟
  5. سید عاطف علی

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    وارث بھائی ۔ اگر آپ سے بولا نہیں جارہا تو میں بول دوں۔۔۔۔ "حد ادب":laughing:
  6. سید عاطف علی

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    شعرکی تشریح اور روایتی موضوع کو زبان کے اسلوب کے دائرہ کا سے باہر لیجانے میں آپ کو جو اصرار ہے اس کی کوئی خاص وجہ ہے کیا ؟؟؟؟
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت خوب ۔پھر اجازت کیسے ملی۔
  8. سید عاطف علی

    ایک سوال

    اب تک تو امید ہے کہ آپ کا سوال پک کر ایک معمہ بن چکا ہوگا۔:unsure:
  9. سید عاطف علی

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    گویا میٹرک اور انٹر پاکستان میں کیا !!!
  10. سید عاطف علی

    ایک سوال

    کیوں نہیں بھئی ۔ کیا اتنے ہی مشکل اور خاص سوالات ہیں ؟
  11. سید عاطف علی

    غزل ۔ بند سب کام کاج لوگوں کا ۔ رؤف ساحر

    طرزِ استدلال لگ رہا ہے۔یا۔طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔ یا طرزِ استدلال میں طرزِ استقبال لگ رہا ہے۔:)
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں کہوں تو " سلام بر شما " کہوں گا۔اور ہاں عظیم تم کہاں رہے اتنا عرصہ ؟
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط کہا آپ نے ۔ جیم اور ژے کا مخرج ایک ہی ہے مگر گ کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
  14. سید عاطف علی

    میرا انٹر ویو ماہنامہ اردو دنیا اور تعمیر نیوز پر

    اس انٹر ویو کے پہلے ہی سوال سے یہ جان کر ازحدخوشی ہوئی کہ آپ کے اجداد بھی ہمارے اب وجد کے ہی ہم وطن (راجستھانی)نکلے گویا ڈاکخانے کے اشتراک نے دل سے دل کو راہ ہونے کی اک گونہ تصدیق کر دی۔مدت ہوئی شاید اصلاح سخن کے کسی دھاگے میں یا والد صاحب ضیا عزیزی جےپوری کی غزلیات کے کسی دھاگے میں آپ نے...
  15. سید عاطف علی

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    کہتے ہیں کہ ۔۔۔:)
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنڈی نہ ماروں تو میرا ریکارڈ چلنے کا ابھی پچھلے مہینے بنا 32 کلو میٹر حج کے دوران۔موبائل نے شاید ڈنڈی ماری ہے پیڈو میٹر سے۔ میرذاتی ا خیال ہے کہ پچیس تک ہی ہو گا۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً، بتائیں کہ کیا یہ مسلسل رننگ ہے ؟ یا وقفے لے کر؟
  18. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    عربی میں بھی بعینہ انہی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔فارسی نے عربی کے الفاظ کی معنوی حفاظت اردو کے مقابلے میں کہیں زیادہ کی ہے ۔ آئے دن فارسی نثر کے آپ کے انتخابات سے یہ بات مستحکم تر ہوتی ہے۔
  19. سید عاطف علی

    توڑ ڈالیں قلم تو بہتر ہے

    بہت خوب راحیل ۔ ایز یوژوئل
  20. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میری سمجھ کے مطابق یہاں لکھنے والے کی مراد پھر بھی "ڈر رہا ہے" یا " خائف ہے " سے ہے۔ قاعدے کے مطابق لا یزال ( مازال) کے قسم کا فعل ناقص ہے ۔ اور کسی چیز کے فی الوقت تک جاری رہنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔واللہ اعلم
Top