نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    خود کو ایسی بھی سزا دیتا ہوں ۔ عمر سیف

    بہت اچھے عمر سیف صاحب ۔ سلامت رہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    ایک سوال

    لگتا ہے چوہا مر گیا پیٹرول جل گیا اور خزانہ لٹ گیا۔ پکاپاکستانی
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اوووو ۔ہوہوہوہوووو
  4. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    یہاں مطلع میں لو کی وجہ سے کیونکہ ایک اسلوب بن رہا ہے اس لیے اس کا وا ؤ گر نا مطلع کو کمزور کر رہا ہے۔ویسے تو کوئی حرج نہیں ۔ مصرع ذرا بہتر ہونا چاہیئے۔
  5. سید عاطف علی

    ایک سوال

    ارے بھئی کچھ نکلا ؟ کوئی چوہا کوئی پیٹرول کوئی خزانہ وغیرہ ؟
  6. سید عاطف علی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ارے کیپٹن پر تنقید کا اثر کہاں ہوتا ہے ۔ اسی لیے تو کیپٹن کول ہے۔
  7. سید عاطف علی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    جی ہاں درست مگر کوشش 150 کی ہونی چاہیئے۔
  8. سید عاطف علی

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ڈیڑھ سو تک بنتے دِیکھیں پاکستان کےآج ۔
  9. سید عاطف علی

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    اردو میں خسرہ میزلز کے لیے ہے۔ اور سمال پوکس کے لیے چیچک۔چکن پوکس کے لیے آکڑا کاکڑا یا چھوٹی چیچک اردو میں عام استعمال ہو تے ہیں ۔ واللہ اعلم آبلہء مرغان اچھی ترکیب ہے۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کیا چائے پینا ۔ایسے ہی کام کرو۔چائے وائے کچھ نہیں بس۔
  11. سید عاطف علی

    دو شعر برائے اصلا ح

    خوشبو کے ساتھ کرن کا جوڑ کچھ پیوند سا لگ رہا ہے۔یہاں مہک ،فضا ،ہوا ،جھونکا وغیرہ باندھا جائے تو بہتر ہو۔
  12. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چون بپوشد جعد تو روی تو را ره گم کنم جعد تو کفر من آمد روی تو ایمان من مولانا تمہارے(کاکل کے) پیچ جب تمہاراچہرہ چھپا لیں تو میں گمراہ ہو جاتا ہوں۔ تمہارے ان پیچوں کی پوشش میرا کفر ہو گیاہےاورتمہارا چہرہ میرا ایمان۔
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غیر رویت هر چه بینم نور چشمم کم شود هر کسی را ره مده ای پرده مژگان من مولانا تیرے چہرے کے سوا جو بھی دیکھوں میری آنکھوں کا نور کم ہو جائے۔ (سو) اے میرے مژگاں کے پردے ! ہر کسی کو راستہ نہ دے دیا کر۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً ذہن میں نہیں آتا ،ذرا سوچنا پڑتا ہے کہ کیا لکھا جائے اور کس حرف سے لکھا جائے گا۔:)
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کام کیا آپ نے کہ سب حیران ہو جائیں۔
  16. سید عاطف علی

    ایک سوال

    ہم ذرا اسے مذاق کر نا کہتے ہیں ۔ شاید زیادہ وسیع النظر واقع ہوئے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    ایک سوال

    لگتا ہے کہ اب چوہا نہیں پیٹرول نکلے گا اور تمام محفلین خود کفیل ہو جائیں گے۔
  18. سید عاطف علی

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    ویسےاس سادگی کے خصوصی پہلؤوں پر مطالب کی تخریج کے جملہ امکانات آپ ہی کی توجہ کی تخصیص اور اصرار کے مرہون منت ہیں۔ کسی خراج کی گداگر قیصری کا کہیں کوئی مقام نہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    ایک سوال

    اس کی تو شاید تردید ہو چکی۔
  20. سید عاطف علی

    ایک سوال

    ہم محفلین مذاق کرتے ہیں بناتے اور اڑاتے نہیں ۔ اگر یقین نہ آئے تو سوال کر کے دیکھ لیں ۔:lol:
Top