نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    کائی جرائم ایسے ہیں جن پر ایک یا تین دن کی جیل ہوتی ہیں مثلاً بغیر لائسنس ڈرائیو کرنا وغیرہ ۔ میری مراد ایسی احتیاط سے تھی۔
  2. سید عاطف علی

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    انی شممت من العطور جمیعھا وعرفت اطیبھا علی الا طلاق کل العطور سینتھی مفعولھا ویدوم عطر مکارم الاخلاق ۔۔۔ میں نے تمام خوشبؤوں کو سونگھا اور ان میں سب سے اچھی کوپہچان لیا تمام عطر با الآخر ختم ہو جاتے ہیں لیکن اخلاق کی خوشبو کبھی زائل نہیں ہوتی
  3. سید عاطف علی

    سعودی عرب کی جیلیں اندر سے کیسی ہیں؟

    اور یہ تجربہ از حد محتاط ہو نا چاہیئے۔ورنہ دودھ نہ بچے گا بلکہ پانی ہی پانی رہ جائے گا۔یہ سعودی عرب ہے۔
  4. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  5. سید عاطف علی

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    اس ہوئے کاوزن تو ہوتا ہی فعو کے برابر ہے۔ اس میں ہوئے کو فعلن باندھنا درست نہیں ہوگا۔ یہی ہوا اور ہوئی کا معاملہ ہے۔
  6. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    پھریں نہیں صرف بتائیں ۔ جس کو جانتے ہیں۔
  7. سید عاطف علی

    پٹرول پمپ پر سعودی نوجوان کا غیرملکی ملازم پر تشدد

    This video has been removed for violating YouTube's policy on harassment and bullying.
  8. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    بحوالہ فیس بک۔ مندرجہ بالاتصویر میں آپ کس کو پہچانتے ہیں ؟
  9. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

  10. سید عاطف علی

    پیریاڈک ٹیبل (دوری جدول) میں مزید 4 نئے عناصر شامل

    دریافت شدہ عناصرتو وہی ہیں جنہیں قدرتی ماحول میں زمین یا شہاب ثاقب وغیرہ کے مواد میں سے دریافت کیا گیا ہے اور یہ تعداد میں غالباً بیانوے ہیں ۔ باقی عناصر شاید مصنوعی ہیں اور تجربات کے دوران بنتے ہیں ۔ اگر یہ درست ہےتو انہیں دریافت کے بجائے ایجاد کہنا زیادہ درست ہو گا۔کیا خیال ہے ؟ ایک سو...
  11. سید عاطف علی

    دو غزلوں کو تجزیہ درکار

    استعارے کی کیا حاجت حاجب تو ہے ہی ابرو۔معروف عربی ضرب المثل ہے ۔ کہ ۔العين ما تعلى على الحاجب۔آنکھ(کبھی ) بَھووں سے اونچی نہیں ہو تی۔ اورنگ آبادی کی غزل میں تکرار کا جو اسلوب اختیار کیا گیا ہے ا س سے غزل کے ہر شعر میں مطلع کی سی شان پیدا ہو گئی ہے باوجود اس کے کہ بیانیہ قید ہوا لیکن اس...
  12. سید عاطف علی

    تعارف it,s me

    وعلیکم السلام اردومحفل میں خوش آمدید
  13. سید عاطف علی

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    جی ہاں یہ تو قدیم و جدید ، ہردو اسالیب میں مقبول روش ہے۔ سو بار بیاباں میں گیا محمل لیلی مجنوں کی طرف ناقہ کوئی گام نہ آیا گر کوئی پیرمغاں مجھ کو کرے تو دیکھے پھر میکدہ سارے کا سارا صرف ہے اللہ کا میر نہ اٹھا پھر کوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے۔ وہی آب و گل ایراں ، وہی تبریز ہے ساقی اقبال کوئی...
  14. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    غلطی سے کلک کر دیا اس دھاگے پہ ۔معذرت ۔:confused1:
  15. سید عاطف علی

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    لَيْسَ مَنْ ماتَ فاسْتَرَاحَ بِمَيتٍ إنَّمَا المَيْتُ مَيِّتُ الأَحْيَاءِ جو مر کر آرام فرما ہوگیا وہ تومرا ہی نہیں مرا تو در حقیقت وہ ہے جو جیتے جی مرگیا
  16. سید عاطف علی

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    یہ تفسیر تو علامہ شبیر احمد عثمانی کی ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    کچھ اشعار برائے اصلاح

    غزل تو یقینا اچھی ہے البتہ جذبات کا "جامعہ" تھوڑا سا ڈھیلا رہ گیا۔اسے جامہ رہنے دیتے۔ : ) اس مصرع میں زاہد ایک غیر متناسب جنس سے لگ رہا ہے۔ اگر زاہد کو فاعل مانا جائے تو مذکورہ عناصر کی ترتیب بہت کمزور لگتی ہے۔۔۔۔ اس کی جگہ ۔ زہد، سجدہ، ثواب۔ کی ترکیب زیادہ مناسب ہو۔نیز یہاں شعر تھوڑا سا دو...
  18. سید عاطف علی

    تبصرے: ہندی(دیوناگری) لکھنا پڑھنا سیکھیں-ٹیوٹوریل از شکیب احمد

    وعلیکم السلام ۔بھلا اور نیک خیال ہے۔ میں نے بھی کافی حد تک پڑھنا سیکھا تھا اب کافی حد تک بھول بھی گیا۔ امید ہے فائدہ ہو گا۔
  19. سید عاطف علی

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
Top