نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چشم تنگ مرددنیاداررا یاقناعت پُرکندیاخاک گور ۔ دنیا دارانسان کی تنگ آنکھ کو یا تو قناعت بھر سکتی ہے یاپھر قبر کی خاک۔
  2. سید عاطف علی

    باریک لیکن اہم فرق

    اردو میں یہ حد کی طرح ہے جس میں شعر پر تشدید بھی آسکتی ہے۔ اس کے ایک معنی جواب دینا بھی ہے ۔ جیسے مائکروسوفٹ آؤٹ لک کے عربی ورژن میں ایمیل ریپلائی کے لیے "رد" ہوتا ہے۔ معروف حدیث میں" ردُّالسلام " آیا ہے ۔ بمعنی سلام کا جواب دینا۔
  3. سید عاطف علی

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    محفل میں خوش آمدید شامی صاحب!
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثقیل نہ ہو معدے پر ۔اوربس۔ اچھی طرح پکی ہوئی ہو نی چاہیئے۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دال پہلے پکائی جائے سب کے لیے۔مگر اس میں کچھ کالا نہ ہو۔
  6. سید عاطف علی

    خُشک سردی، نزلہ ، زکام اور گلا خراب ۔۔ اینٹی با ئیوٹکس کب کھا ئیں ؟؟

    گویا دو امراض کا ایک ہی علاج کر دیا گیا۔ محمد وارث بھائی ۔
  7. سید عاطف علی

    کریونک پریزرویشن ہے کیا؟

    حال ہی میں ایک آرٹیکل پڑھا جس میں ایک کینسر زدہ بچی نے برطانیہ میں ایک مقدمہ جیتا کہ اس کے والد جو اس پریزرویشن کے لیے اجازت نہیں دے رہا اس کا فیصلہ اس کی علیحدگی شدہ ماں کی مرضی کے تحت کیا جائےاور یہ فیصلہ کیا گیا یہ سہولت چند ممالک میں تھی سو اسے امریکہ بھیجا گیا۔واللہ اعلم شاید یہ بھی...
  8. سید عاطف علی

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    زافسوں مسخر ولے، زہد پری خواں خوش نہ کرد لگتا ہے یہاں کوئی لفظ حذف ہوگیا ہے ۔شاید یوں ہو زافسوں مسخر شد ولے، زہد پری خواں خوش نہ کرد یعنی از افسوں کو زفسوں پڑھا گیا ہو کہ ایسی منطوق شکلیں فارسی اشعار میں عام ہیں ۔واللہ اعلم
  9. سید عاطف علی

    خالص اردو اور خالص پنجابی

    اگرکسی موضوع پر دوران گفتگو ترجمے کے ساتھ کچھ شامل ہو جائے (خواہ سندھی پنجابی یا اور کسی زبان میں بھی ہو تو کوئی خاص حرج نہیں) البتہ جب ہم جیسوں کے سر سے گزر جائے تو کچھ کوفت ہوتی ہے۔لیکن اگر کوئی ایک بھی نیا لفظ پتہ چلے تو ایک عجیب مسرت ہوتی ہے اور پڑھنا بھی اچھا لگتا ہے۔ایک رائے ۔
  10. سید عاطف علی

    اگلی غزل برائے اصلاح، رہنمائی اور مشورہ

    اچھی غزل ہے محمد شکیل خورشید صاحب ۔ بس اعجاز بھئی کے ارشادات پر ذرا غور کر لیجیے۔
  11. سید عاطف علی

    ایگناسٹک

    اگر یہ خالص ریاضیاتی ہوتی تو یقینا ً سائنسی بھی ہو تی۔ اسے محض فلسفیانہ کہا جاسکتا ہے۔ ایک رائے۔
  12. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہاں بخوں ( بمعنی بہ خوں تپم) تو نہیں ؟
  13. سید عاطف علی

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    واہ راحیل بھئی۔ میں تو اس پرکار سادگی کے تکلف پر اف کے علاوہ کچھ نہ کہہ سکا۔بہت ہی پر لطف بیان۔سبحان اللہ
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبادت کرو فقط اس کی جو عبادت کے لائق ہے۔
  15. سید عاطف علی

    برائے اصلاح: ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    میرا مطلب ہے کہ اس شعر میں شاعر کیا کہنا چاہتا ہے۔یہ کہ اگر کوئی اپنی حماقت سے بھنور میں گر کر کنارے پر ابھر تا ہے تو شاعر مغموم ہوجاتا ہے۔ گویا شاعر یہ چاہتا ہے کہ ابھنے والا کیوں ابھرا۔ اگر یہی مضمون ہے تو اس میں شاعری یا شعریت کاعنصر کہاں ہے۔بعض اوقات مضمون اگر کمزور بھی ہو تو اسلوب میں...
  16. سید عاطف علی

    برائے اصلاح: ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    اس کے مضمون میں کوئی شاعرانہ معنوی پہلو بھی لانا ہوگا۔ ورنہ بہت سپاٹ محسوس ہوگا۔
  17. سید عاطف علی

    آن لائن قرآن مجید پڑھانے کیلئے مدد چاہیے

    سکرین شیئر سے بہتر ہے کہ ایک قاعدہ یا کتاب دونوں جگہ موجود ہو یعنی بھیج کر کھول لیا جائے اور محض آڈیو سے رابطہ ہو جائے تو مقصد حاصل ہو جائے گا خواہ وہ سکائپ سے ہو یا کسی اور میسینجر سے مثلاً یاہو ۔ اووو ۔ سکرین شیئر غیر ضروری بینڈودتھ خرچ کرے گا تاہم اگر سپیڈ اچھی ہو تا وڈیو یاسکرین...
Top