استعارے کی کیا حاجت حاجب تو ہے ہی ابرو۔معروف عربی ضرب المثل ہے ۔ کہ ۔العين ما تعلى على الحاجب۔آنکھ(کبھی ) بَھووں سے اونچی نہیں ہو تی۔
اورنگ آبادی کی غزل میں تکرار کا جو اسلوب اختیار کیا گیا ہے ا س سے غزل کے ہر شعر میں مطلع کی سی شان پیدا ہو گئی ہے باوجود اس کے کہ بیانیہ قید ہوا لیکن اس...