یہاں اصل میں ی پر تشدید ہے جس کی وجہ سےلفظ کا صحیح وزن تو" فعِلاتن" ہے ۔ڈاکٹر اقبال نے غالباً کہیں اسی طرح باندھا ہے۔
ہر دم متلاطم تھے خرد کے نظریّات۔
اس طرح فعِلاتن(یعنی ع متحرک) پر تو مکمل طور پر درست ہوگا۔
لیکن اردو میں نظریہ عموماً ۔فعولن۔ کے وزن پر عام استعمال ہوتا ہے لہذا اس پر البتہ...