نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    وہ اپاہج شخص جو 3 بار امریکہ کا صدر بنا، ایسا اعزاز جو امریکی تاریخ میں کسی کے پاس نہیں

    کینیڈی کی طرح کوئی اور امریکی صدر قتل بھی ہوا ؟ اور کیا کینیڈی کے قتل کی وجوہات معلوم ہو سکیں ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف ہے میرا نام۔
  3. سید عاطف علی

    انڈیا گورنمنٹ نے پانچ سو اور ایک ہزار کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    ایک انڈین دوست نے بتایا ہے کہ ساتھ ہی دوہزار کا نوٹ جاری بھی کیا گیا ہے۔اور پانچ سو کا نیا نوٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔
  4. سید عاطف علی

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    اب کچھ اس کے مضمرات (پوٹینشل ممکنہ اثرات) پر اظہار رائے بھی ہو جائے ۔ اونٹ ایک کروٹ بیٹھ تو گیا ۔ لیکن اندرونی ملکی معاملات اور بیرونی معاملات میں کیا تبدیلیاں ممکن ہو سکتی ہیں ۔ ان دونون کی ترجیحات میں کیا کیا بنیادی فرق ہیں ؟
  5. سید عاطف علی

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    ٹرمپٹ بج گیا ۔
  6. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جا ناں توئی کلیم و منم چوں عصائے تو گہ تکیہ گاہ گشتم و گہ اژدھائے تو مولانا۔ اے جاناں! تو میرا کلیم ہے اور میں جیسے تیرا عصا۔ کبھی تو تیرا سہارا بن جاتا ہوں اور کبھی تیرا اژدھا۔
  7. سید عاطف علی

    تاسف اسلم کولسری نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  8. سید عاطف علی

    اختر شیرانی ننھا مہمان ۔ اختر شیرانی

    فرخ منظور بھائی ۔ ننھا قاصد بھی پیش کیجیئے گا۔اگر نہیں کی ہوئی ہو تو۔
  9. سید عاطف علی

    ڈیرہ

    ساڈا وی ناں لکھ لیو براؤ۔
  10. سید عاطف علی

    مومن دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ۔مومن خاں مومنؔ

    میرے خیال سے فرخ بھائی کی مراد " جاں زدہ " لکھے جانے سے ہے۔ اردو میں فارسی کے برخلاف نون اور نون غنہ کی قراءت اور کتابت کی روش ذرا الگ ہے۔
  11. سید عاطف علی

    سڑک پر پیلی اور سفید لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

    کیا اور جگہوں پر بھی ان لائنوں کے یہی مطالب ہیں ۔؟ لگتا ہے کہ یہ کنوینشن یونیورسل ہی ہے۔اس بابت کیا خیال ہے؟
  12. سید عاطف علی

    سڑک پر پیلی اور سفید لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

    جو مہذب اور پابند لوگ ہیں وہ پابندی کا خیال رکھنے میں اس بات کا خیال نہیں رکھتے کہ وہ کہاں ہیں۔البتہ پاکستان میں جو روش عام ہے وہ تو معروف ہی ہے۔ میرے خیال میں ہائی وے پر پابندی اب کی جانے لگی ہے۔
  13. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح (مفعول مفاعلن فعولن)

    تقطیع کچھ کھینچ تان کر ہو سکتی ہے البتہ اب بہتر ہوگیا ہے۔ تاہم لگتا ہے پہلا مصرع دوسرے سے کچھ اور پیوستہ اور قوی ہوسکتا ہے۔ پہلے مصرع میں "کہیں " یا "کبھی " کا استعمال شعر کے تخیل کو مزید بہتر اسلوب عطا کر سکتا ہے۔
  14. سید عاطف علی

    دن سلیقے سے اُگا رات ٹھکانے سے رہی (ندا فاضلی)

    آپ کراچی میں سانس لیکر کس دنیا میں محبوس رہتے ہیں ۔ فاخر رضا صاحب ؟
  15. سید عاطف علی

    دن سلیقے سے اُگا رات ٹھکانے سے رہی (ندا فاضلی)

    چند لمحوں کو ہی بناتی ہیں مصور آنکھیں یہاں بھی بناتی کی جگہ بنتی ہے جس سے بحر درست ہو جاتی ہے۔
  16. سید عاطف علی

    دن سلیقے سے اُگا رات ٹھکانے سے رہی (ندا فاضلی)

    ندا فاضلی کا اچھا انتخاب ہے تاہم یہاں فرصت کی بجائے جگہ ہے ۔ ریختہ میں بھی جگہ لکھا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    وقت بیتا محبت پرانی ہوئی

    واہ بہت خوب۔ وقت کی ناؤ کے ناخدا ہم نہ تھے رہ گئی جی ہی میں جی کی ٹھانی ہوئی
Top