لیکن عثمان آپ اپنی بات کی روشنی میں آج کے مذہبی ماحول کا ذرا جائزہ لیں (بلکہ اچٹتی نگاہ ڈالیں) جواختلاف و انحراف سے اتنا اوورلوڈڈ ہے کہ الامان و الحفیظ۔جبکہ آپ کہتے ہیں کہ مذہبی اختلاف یا انحراف کی گنجائش برائے نام ہے۔میرے خیال میں اختلاف میں جب تک تشدد نہ ہو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔
ہر کوئی اپنا...