اجی ہمارا کیا ہے ، ہم تو آپ سے الگ ہوئے اور ہم نے اس موئے نام نہاد مائرس برگس کا نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار کیا ۔یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا ۔ ویسے بھی زیک اور محمد وارث کے نتائج سے کچھ اندازہ تو ہو ہی گیا ۔یا یوں کہیئے کہ ہونا شروع ہو گیا۔ہونہہ !!!
بہن سین خے سے معذرت نہیں کریں گے کہ ہم نے...