نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    کیا ارادہ لیے بیٹھے ہیں؟ کھل کر مدعا بیان کریں ۔
  2. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    ہم تو سب کو ہی گلے لگانے والے ہیں کیا کافر کیا مومن ۔
  3. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    دیکھا ! ۔ میں نے دھڑے بندیوں کا اشارہ دیا تھا نا !!! محمد وارث بھائی نے تو الیکشن کمیشن کی خدمات کے طور پر لائیو کوریج بھی شروع کر دی ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    موت تو آچکی ، بھلا اس کو کون ٹال سکتا ہے۔ میں تو آنجہانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کر رہا ہوں ۔
  5. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    یہ آپ کہیں نتیجہ دیکھ کر تو نہیں کہہ ر ہے؟
  6. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    جب دھڑے بننے لگیں تو انتخابات کے تقاضے خود ہی اٹھنے لگیں گے ۔
  7. سید عاطف علی

    غزل۔ جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا

    یہ شاعر ایوب رومانی ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    وہ رابن ہڈ ہیں ۔ امیروں کو لوٹ کر غریبوں میں بانٹتے ہیں ۔ :) یہ الگ بات ہے کہ خود بھی شریک ہوجاتے ہیں ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    PSL 2020 Live Streaming | Pakistan Super League 2020 Live Streaming | PSL 2020 5th Season Match Live Streaming – Cricketgateway | Cricketgateway.ae اس پر تو ایچ ڈی ہی آرہا ہے ۔ تقریبا پورا یہیں دیکھا ۔ بشکریہ عبداللہ محمد
  10. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ابا جی بھی خوش۔ :)
  11. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    گلیڈئیٹر بھی تو لکھو یار۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ایک اور چھکا ۔ صرف چھے نیک مطلوب ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    چھکے کے بعد 15 پہ 12 ۔ اور نو بال بھی
  14. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    20 پہ 30 درکا ر
  15. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    واقعی ؟؟؟؟ نہیں بھئی ۔ ویسے معین خود تو خوب پھرتیلا تھا ۔
  16. سید عاطف علی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
  17. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    معین کون ؟ ،معین خان کیپر ؟؟؟
  18. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مطلوبہ رن ریٹ کم ہوتا جارہا ہے ۔ چھے کے قریب آنے والا ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    گپلو بھائی پرچی ہیں کیا ؟ اگر ہیں تو اچھی پرچی ہیں ۔
  20. سید عاطف علی

    مشاعرہ نسٹ اسلام آباد

    ارے رحم کرو یارو۔ ریحان نے تو ٹکٹ کی قیمت بھی لکھی ہے اس کا ہی کچھ خیال کرلو ۔
Top