نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    مکالمے میں آئیں بھئی ۔اس طرح تو آپ کی قیمت کم ہو جائی گی ۔ :) ;)
  2. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    فکر نہ کریں ہمارے سیاسی پس منظر کی روشنی میں طے ہے کہ آزاد امید واروں کا مستقبل بھی تابناک رھا ہے۔ سین خے بہن محمد خلیل الرحمٰن بھائی اور ہمنوا۔
  3. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    جلدی نہ کریں ۔ یہ بہت صبر آزما صورت حال ہے ۔ ساوتھ ایشیا کی سیاست سے سبق لیں ۔ پتہ ہے نا!!! جلدی کا کام ۔۔۔۔۔۔۔
  4. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    بھئی سین خے ۔۔۔بہن ~ابھی حتمی نتائج ذرا کمپائل ہو جائیں پھر اصل ہارس ٹریڈنگ بھی شروع ہو گی ۔
  5. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    دو درکار ۔ 26 بالیں باقی۔ملتان فتح کے کنارے پر۔
  6. سید عاطف علی

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    فاخر رضا بھائی ! یعنی آپ فرقان احمد بھائی کا کلون بنائیں گے ؟
  7. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    150 بھی مشکل لگ رہے ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    نواسی پر حفیظ بھائی رخصت
  9. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    77 پر چوتھا بھی آؤٹ لیکن ریویو میں ناٹ آؤٹ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    تیسرا بھی آؤٹ۔
  11. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لیکن یہ اچانک کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. سید عاطف علی

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    اور اب تک کیبورڈ زیادہ استعمال ہو چکے ہوتے ۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پھر بھی مقابلہ تو دل زلمیاں نے خوب کیا
  14. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    34 بال پر 74 درکار۔ عامر نے پانچواں آؤٹ کر دیا ۔
  15. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اکیاسی پر چوتھا ۔ اکمل آؤٹ۔ 26 بال پر 43 تینتالیس ۔ اچھی اننگ کھیلی
  16. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    آپ تو ہمارے دھڑے کے نکلے۔ :) CODE :INFP-A TYPE:Assertive Mediator ROLE:Diplomat STRATEGY:Confident Individualism
  17. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    5 اوور میں انتالیس۔ دو نقصانات۔
  18. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    6 اوور 57 - ایک آؤٹ
  19. سید عاطف علی

    مائرز برگز شخصی امتحان

    یہ دھاگا آپ کا سارا تذبذب دور کردے گا۔ گھبرائیے نہیں ۔
Top