نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف کرامت شیخ

    وعلیکم السلام کرامت صاحب اردومحفل میں خوش آمدید۔
  2. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قهقهه
  3. سید عاطف علی

    "چونکہ وہ "بمقابلہ" وہ چونکہ"

    درست بات ہے ۔ لیکن مجھے محسوس ہوا کہ یہاں ( یعنی اس دھاگے میں ) احباب نے پیراڈائم کو پیراڈئم شفٹ کے تصور سے کنفیوز کر دیا ، جبکہ پیراڈئم شفٹ میں سارا زور شفٹ پر ہے اور اس طرح سے معنی اخذ کرنا درست نہیں خصوصا مذکورہ پیرائے میں پیراڈائم ایک تصوراتی یا تخیلاتی معنوی وضاحت کے لیے مستعمل تھا اور...
  4. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہماری قوم آخر کیا کیا کیش کرائے گی ؟ :)
  5. سید عاطف علی

    "چونکہ وہ "بمقابلہ" وہ چونکہ"

    کیا مطلب ؟:confused1: پیرا ڈائم سے تو میرے خیال سے کسی خیالی ماڈل یا تصوراتی نمونے سے مراد لی جاتی ہے ، جیسا کہ مندرجہ بالا مثال میں مستعمل ہے ، جبکہ کایا پلٹ جانا تو کسی بڑے انقلاب اور حالت کے بڑے پیمانے پر تبدیلی کے معنی میں آتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  6. سید عاطف علی

    "چونکہ وہ "بمقابلہ" وہ چونکہ"

    کوئی متعین اصطلاح معلوم نہیں تو فکری نمونہ یانظری تصور کہا جاسکتا ہے ۔ واللہ اعلم ،
  7. سید عاطف علی

    "چونکہ وہ "بمقابلہ" وہ چونکہ"

    اس کے لیے کوئی اردو اصطلاح استعمال نہیں ہوتی ؟
  8. سید عاطف علی

    "ہی کے " اور "کے ہی" میں فرق

    در اصل دونوں ہی جملےدرست ہیں ۔ پہلے جملے میں کینسر کےمرض پرفوکس ہے اور دوسرے جملے میں لاکھوں کی تعداد پر - جملے کے پس منظر پر منحصر ہے کہ کون سا کہاں بہتر ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    "چونکہ وہ "بمقابلہ" وہ چونکہ"

    دونوں درست ہیں ۔ اسلوب البتہ بیان کو مختلف پہلو دیتا ہے۔ جب ان کا ذکر دوسری شخصیات کے پس منظر میں بیان کیا جائے گا تو پہلا اسلوب استعمال میں بہتر ہو گا ۔ جب بات ان کے ہی شخصی پہلووں کی ہو گی تو دوسرا بہتر ہوگا۔ کسی جملے کو غلط نہیں کہنا چاہیئے ۔ جملے کے حصوں کی ترتیب یہ بتاتی ہے کہ آپ زور کس پر...
  10. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمر کو نوبیل انعام دیا جائے

    ہم تو سمجھتے تھے کہ لفافے سیاست میں ہی ہوتے ہیں ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    اس کھیت میں کرسیاں اور میزیں ’’اُگائی‘‘ جاتی ہیں!

    ان مصنوعات کو بلکہ حقیقتا مزروعات (اگی ہوئی اشیاء) کو فرنیچر کہنا تو درست نہیں کیوں کہ یہ فرنیچر کے طور پر استعمال نہیں ہوں گی یہ محض دلچسپ شو پیس ہوں گے ۔ جو لوگ انہیں خرید رہے ہیں وہ بھی ان پر بیٹھیں گے نہیں شوقیہ رکھیں گے اور نہ ہی یہ مزروعات ان کے لیے یہ مہنگی ہوں گی ۔ یہ البتہ "ہمارے" لیے...
  12. سید عاطف علی

    کیا اردو کھچڑی زبان ہے؟ از ظفر سید

    حیرت ہے کہ یہاں عربوں میں بھی اسے اوردو ہی کہا اور بولا جاتا ہے ۔ لیکن کوئی اردو بولنے والا شاید ہی یہ بات جانتا ہو ۔
  13. سید عاطف علی

    دو اشعار برائے اصلاح

    اور میں اس تفصیل کا پھر سے بانداز دگر اجمال کردوں ( :) ) کہ مہکنے کا قافیہ بہکنا ہو گا اور ٹہلنے کا قافیہ بہلنا ہو سکتا ہے ۔ باقی اوزان کا کچھ مسئلہ نہیں اشعار اچھے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    ڈرامے کو "ڈراما" سمجھ کر ہی دیکھا کرو دوستو ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    ارے یار ایک بات بتاؤ ۔ اب کیا انسان پر یہ وقت آن پہنچا ہے کہ دل ٹوٹنے کو بھی سائنس سے ثابت کرنا پڑے گا ؟ جس کا دل ٹوٹتا ہے اس سے پوچھو ذرا ۔
  16. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ خبر!

    آواز محض ہوا کی ان لہروں کو کہا جاتا ہے جو کان کے قابل احساس تعدُّد (فریکوینسی) اور حیطے (ایملپیٹیوڈ) حد میں ہو ۔ اب یہ آواز کسی ممی کے گلے (ساؤنڈ باکس) سے آئے یا اس کی کسی ہڈی کی بنی ہوئی بانسری سے (جو کہ ممکنہ طور پر بنائی جاسکتی ہے ) ، اسے ممی کی آواز کہنا بجا نہیں ہوگا خواہ یہ ممی کے اندر سے...
  17. سید عاطف علی

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    دانش ہارٹ اٹیک سے مرا یا غم سے ؟ کیا غم سے بھی ہارٹ اٹیک ہوتے ہیں ؟ کیا اس کی کوئی کارڈئیک ہسٹری بھی تھی ؟ ویسے اتنا بھی کیا غم ؟
  18. سید عاطف علی

    جادہ ٴ فن میں بڑے سخت مقام آتے ہیں - دلاور فگار

    شاندار۔۔۔ لیکن یہ غزل ہے یا نظم۔ مطلع کہاں ہے۔
Top