نظامی صاحب! پہلا جملہ اس لیے درست لگ رہا ہے کہ لفظ 'صرف' کی مزید وضاحت 'لفظ 'ہی' سے ہو رہی ہے اور اسے اصولی طور پر لفظ 'صرف' کے قریب رہنا چاہیے جب کہ لفظ 'کے' کو لاکھوں مریض کے ساتھ جوڑا جائے تو مناسب ہے نہ کہ لفظ 'ہی' کو۔کون سا جملہ درست ہے یا کیا دونوں جملے درست ہیں؟
- صرف کینسر ہی کے لاکھوں مریض ہیں۔
- صرف کینسر کے ہی لاکھوں مریض ہیں۔
بہت خوب!نظامی صاحب! پہلا جملہ اس لیے درست لگ رہا ہے کہ لفظ 'صرف' کی مزید وضاحت 'لفظ 'ہی' سے ہو رہی ہے اور اسے اصولی طور پر لفظ 'صرف' کے قریب رہنا چاہیے جب کہ لفظ 'کے' کو لاکھوں مریض کے ساتھ جوڑا جائے تو مناسب ہے نہ کہ لفظ 'ہی' کو۔
لکھنے والے عام طور پر اس طرح کے جملوں سے بچنے کی کوشش کرتے ہیںکون سا جملہ درست ہے یا کیا دونوں جملے درست ہیں؟
- صرف کینسر ہی کے لاکھوں مریض ہیں۔
- صرف کینسر کے ہی لاکھوں مریض ہیں۔
در اصل دونوں ہی جملےدرست ہیں ۔کون سا جملہ درست ہے یا کیا دونوں جملے درست ہیں؟