نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سندھ کے سرکاری افسران یتیم اور نادار بچوں کی تعلیم کیلئے مختص فنڈ بھی کھاگئے

    سندھ کے باشعور عوام نے جو اپنے حقوق و فرائض کا دفاع خوب کرنا جانتے ہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    اور آپ ہی نے یہ بھی فرمایا کہ ۔۔۔ دل کے بہلانے کو۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    جی ہاں ۔ اچھی کوالٹی والے تو کافی مہنگے بھی ہوتے ہیں ۔اس لیے میں تو کسی پروموشن آفرز سے ہی لیتا ہں ۔ کچھ لکڑی کی شکل میں ہوتے ہیں ۔ کچھ لڈو کی شکل میں اور کچھ تو درختوں سے ٹپکنے والے خشک گوند کی شکل میں ۔
  4. سید عاطف علی

    موت کا خوف

    لگتا تو یہی ہے لیکن یہاں کسی تبصرے کو یہیں کے فورم کے تناظر میں ہی دیکھا جائے گا۔
  5. سید عاطف علی

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    عرب کلچر میں اگر بتی کی جگہ بخور اور عود جلاکر خوشبو رکھنے کا طریقہ رائج ہے
  6. سید عاطف علی

    موت کا خوف

    یہاں تو سب پسندیدگیاں اور پزیرائیاں ہی نظر آرہی ہیں وجیہ بخاری صاحب ۔
  7. سید عاطف علی

    کلچر اور ٹیکنالوجی

    دلائل کی بنیاد ہی بالکل غلط ہے بلکہ مضحکہ خیز ہے ۔ زمین کی مرکزیت کیا مسیحی مذہب کی تعلیمات کی بنیاد ھے ؟ مسیحی مذہب نہ ہوا اسٹرولوجی کا مضمون ہو گیا۔ پانچ سو سال قبل مسیحیوں میں رائج ایک روایتی خیال کو پورے مذہب کی بنیاد قرار دینا قطعا"درست نہیں ۔ اور جس پوسٹ مين نے یہ سمجھ کر اپنے خیالات قائم...
  8. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ سیاسی خبر

    اس کی تھوڑی سی تشریح کیجیئے ۔ عمر بھائی ۔
  9. سید عاطف علی

    خبرلیجے زباں بگڑی

    جیو نیوز کے چٹکلے والا مضمون تو بہت ہی پسند ایا ۔
  10. سید عاطف علی

    خبرلیجے زباں بگڑی

    لیکن بھئی یہاں تو نماز پڑھنے والے کو نیند ہی نہیں آرہی سو اللہ سے اتنی تو امید کر سکتا ہے کہ تہجد کی نماز کا ثواب بنا نیند کے پالے ۔
  11. سید عاطف علی

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    تو پھر دھیان سے بیٹھیئے گا کہیں "گائے " والی عقل نہ آجائے ۔
  12. سید عاطف علی

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    بھئی تو پھر مندروں کی کیا سوجھی ؟ :)
  13. سید عاطف علی

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    گھر میں نہیں جلا سکتے ؟ بلی مارکہ میٹرو ملن :)
  14. سید عاطف علی

    کلچر اور ٹیکنالوجی

    ٹیکنالوجی نے تہذیب و ثقافت کے تقاضوں کو پورا کرنے کے استعمال میں آنے والے وسائل کی شکل تبدیل کی ہے اسے ختم نہیں کیا نہ ہی کمزور کیا ہے ( بلکہ كہا جاسکتا ہے کہ کہ اسے قوت بخشی ہے) ۔ تہذیبوں اور ثقافتوں کے نظاموں کے پیچھے بنیادی طور پر مذہبی اقدار کارفرما ہوتی ہیں جو علاقائی اورمقامی اور موسمی...
  15. سید عاطف علی

    تعارف کرامت شیخ

    مذکورہ قطع کی روشنی میں تو دوسرا زمرہ زیادہ مناسب ہوگا ۔ بحر سے آزاد شاعری یا اصلاح سخن ۔
  16. سید عاطف علی

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    چلیے شکر بجالائیے کہ آپ کی باختگی حواس تک محدود رہی ،اخلاق تک نہ پہنچی ، نہیں تو فساد کا اندیشہ ہوتا ۔:)
  17. سید عاطف علی

    بچوں کی باتیں

    جب بڑی بیٹی چھوٹی ہی تھی اور چھوٹی والی تھی ہی نہیں اور ہم کراچی میں رہتے تھے ۔ ایک مرتبہ اندرونی سندھ کے آبائی شہر گئے ۔ شاید تانگے یا چنگچی میں بیٹھے تھے کہ ایک اونٹ گاڑی کا ایک اونٹ اپنا بڑا سا منہ لیے کافی قریب آگیا ۔بیٹی نے پہلے شاید اونٹ کبھی دیکھا نہ تھا کہنے لگی ۔ڈائنو سار !!! :laughing:
  18. سید عاطف علی

    تعارف محمد بلال افتخار خان

    اردو محفل میں خوش آمدید محمد بلال افتخار خان صاحب
Top