خوش آمدید زبیر صدیقی صاحب۔ بہت اچھی غزل پیش کی ہے ۔ماشاءاللہ۔
"وقت جینا" ایک عجیب ناپختہ سا محاوراتی اسلوب ہے ۔اچھے مطلع کو کمزور کرتا ہے۔
متن کے تلفظ میں دراصل ت ساکن ہوتی ہے لہذا کچھ عجیب لگ رہا ہے ۔
اور اگلے مصرع میں حاشیہ سے کیوں کہ اختصار کی طرف اشارہ ہے اس لیے " کچھ اور" کے بجائے کچھ اور...