نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش

    دراصل گرینڈ اسکیل سے میری مراد یہی ہے کہ جس کے ہاتھ خود رنگے ہوں وہ کسی کے ہاتھ کیا دھوئے گا ۔
  2. سید عاطف علی

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش

    سو قوانین کے ان کھوکھلے انباروں کا کیا کرنا ؟ خواندگی کیا کیا رونا ؟ کیا کرپشن کرنے والے ناخواندہ ہیں ؟ کیا ہمیں بہت گرینڈ اسکیل کے اور ریڈیکل نوعیت کے اقدامات نہیں کر نے چاہیئں ؟
  3. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    تمام قوافی پہ آپ نے رحم کیا لیکن تنگ کو ابھی بھی تنگ کر رہے ہیں ۔ باقی اشعار خوب اچھے ہو گئے ۔واه یہاں بہتر ہے کہ تجھ سے ہم آہنگ ہونا چاہیئے لیکن تیرے میں بھی کوئی عیب نہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    اچھااااا !!! اب میں سمجھا ترے رخصار پہ تل کا مطلب ۔
  5. سید عاطف علی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    ٰ يہ غلط ہے بھئی ۔ لڈن جعفری اپنے آپ کو نظر انداز کیے جانے پر سراپا احتجاج ہو نے کا فیصلہ محفوظ کر سکتے ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    بھئی جب "خرد" اور "جنوں" باہم متحد ہو جائیں تو لڈن جعفری بھی بیچ میں کودنے کا حق رکھتے ہیں "یہ تو ہوگا" ۔۔۔ :)
  7. سید عاطف علی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    خلیل بھائی اس دھاگے کا نام بدل دیں ڈینس للی اور میاں داد آپ تو ویسے ہی مدیر اعلی ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    اس یارکر کا مطلب ہے کہ آپ نے جان بوجھ کر فل ٹاس کرائی تھی ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    لوک موسیقی پار چنا دے دسے کلی یار دی

    اب اتنا تو معلوم ہی ہے بھائی ۔ آپ میرے سمائلی کا ادراک کر سکے جنہیں میں نے قوسین میں قید کیا تھا ویسے بھی انگریزی ترجمہ ساتھ موجود ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    سرگوشی کی چنداں حاجت نہ تھی ۔ وہ آپ کے اشارے خوب سمجھتے ہیں ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    بہت بہت مبارک محمد خلیل الرحمٰن بھائی! زندہ باد زندہ باد۔آوے ہی آوے
  12. سید عاطف علی

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش

    وقت کے ساتھ نئے قوانین کا وضع کیا جانا اور لازمی اور فطری امر ہے اور یہ ایک مسلسل عمل ہے ۔ قانون سازی کی کوئی نئی سرگرمی دیکھتا ہوں تو ایک سوال ذہن میں آتا ہے ۔ کیا ہم ،من حیث القوم، عوام کو موجودہ قوانین کا پابند بنانے میں اور قوانین کی عملداری والے متعلقہ ادارےان موجودہ قوانین کو نافذ کرنے کے...
  13. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    جی ہاں یہ "بدلتا جارہا ہے" ہو سکتي ہے لیکن پھر مطلع کے قافیے " رنگ ۔ ڈھنگ" باقی مثالوں کی طرح "تنگ" ہو جائیں گے۔
  14. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زبردست۔ رات کی جھلکیوں میں بھی ہند و پاک کے کھلاڑی کسی حد تک یہی سفلانہ بھڑاس کسی قدر نکالتے نظر آئے ۔ خصوصاِِ ایک پاکستانی نے پوائنٹ لیتے وقت ہندی کھلاڑی کو لائن پار کرتے وقت ایک بے اختیار دھکا بھی دیا ۔۔۔خیر اس طرح تو ہوتا ہے ۔۔۔ :)
  15. سید عاطف علی

    تعارف ساگر

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ایس ایس ساگر صاحب
  16. سید عاطف علی

    پاکستان ورلڈ کبڈی چمپئین !!

    شروع سے انڈیا کے پوائنٹس ہی زیادہ چل رہے تھے ۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان ورلڈ کبڈی چمپئین !!

    یہ مقابلہ برپا کہاں ہوا ہے ؟
  18. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے بھی کھیلی ہے ، :)
  19. سید عاطف علی

    پاکستان ورلڈ کبڈی چمپئین !!

    سب کو بہت مبارک باد۔ میں نے بھی لڑکپن میں تھوڑی بہت کبڈی کھیلی ہے ۔
Top