نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ہم انہیں کَیر کہتے ہیں ۔ (کیر جیسے باغ کی سَیر) ۔
  2. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    8 میں 53 ۔
  3. سید عاطف علی

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    اور اسی ضمن میں یہ بات بھی ذہن میں فوراََ آتی ہے ۔ نیلی والی ۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    شہزاد بھی گیا ۔ متحدہ چھا رہی ہے بھئی ۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    واٹسن آؤٹ ؟
  6. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ویسے متحدہ باؤلنگ بھی اچھی کر رہی ہے یار ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پہلا اوور۔ خطرناک ۔
  8. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    آخری اوور تو شاید کھیل ہی نہ سکے ۔
  9. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اوہو ۔۔پیش گوئی سے بھی بڑھنے کا امکان ہو گیا ۔ واہ متحدہ واہ۔
  10. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    میں کافی بنانے چلا ۔ چار اوور ہیں ابھی ۔
  11. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یعنی مرید باغی ہوا چاہتا ہے ؟؟؟ افوہ۔۔۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یہ مرید گزشتہ پی ایس ایل میں ہماری سکور کی پیش گوئی پر بیعت ہوئے تھے ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    سکور کتنا ہوجائے گا ؟۔ میرا اندازہ 175۔ جاسم محمد پھر بیعت کرنی ہے یا پرانی والی چل رہی ہے :)
  14. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مَلَن تو بہت مار رہا ہے یار ۔
  15. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ارے واہ ۔ یہاں تو کوالٹی بھی بہت اچھی ہے ۔ شکریہ ۔ اسی بات پہ چوتھی وکٹ ۔
  16. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ویسے اچھے جا رہے ہیں متحدہ والے ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یہاں تو ابھی دسواں چل رہا ہے ۔ :)
  18. سید عاطف علی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت ماورائے عقل اک ایسی حقیقت ہے جسے میں خود سمجھ لیتا ہوں سمجھائی نہیں جاتی
  19. سید عاطف علی

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    بھئی ہم نے کہیں پڑھا تھا کہ الفریڈ نوبیل نے ڈائنمائٹ ایجاد کر نے پر خود کو مجرم تصور کیا تھا کہ یہ انسان کی تباہی کے لیے استعمال ہوگا۔ بھلا اس کا کیا قصور ۔یہ مسئلہ تو کسی اور سطح پر پیدا ہوتا ہے اور اس کا حل بھی اسی سطح پر تلاش کیا جانا چاہیئے ۔۔۔
  20. سید عاطف علی

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    ان کے کتبے پر کنٹرول سی کنٹرول وی لکھنا چاہیئے ۔
Top