نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوئی مہر ، کوئی تاریخ وغیرہ نہیں ۔ لگتا ہے نقلی ہے۔ویسے بھی کوئی ادارے کا نوٹس بورڈ پڑھنے والدین تو حاضر ہونے سے رہے ۔کوئی ای میل ایس ایم ایس وغیرہ ہو تو کوئی اور بات ہے۔
  2. سید عاطف علی

    خبرلیجے زباں بگڑی

    ہمیشہ کی طرح مزیدار لیکن کچھ تامل ہوا پٹھے پر۔پٹھے اردو میں عصب نہیں بلکہ عضلات لے لیے استعمال ہوتا ہے ۔جنہیں انگریزی والے مسلز کہتے ہیں ۔ پٹھوں میں کھنچاؤ یعنی مسل پُل ہو جانا وغیرہ ۔- دوسرے یہ کہ قصاب جو ہمارے ہاں حلال حیوانات کو بوٹیوں کی حالت میں لاکر متمدن معاشرے میں پیش کیے جانے کے لائق...
  3. سید عاطف علی

    محفلی کافر سے ملاقات

    تو پھر زنجیر علائق پر ایک رندانہ ضرب لگا کہ اس بستی چلتے ہیں کہ جہاں طاقت ربا اشارہ کرنے والے نازنین بتان خود آرا اور سبزہ زار ہائے مطرا کا دور دورہ ہو ۔ البتہ دلی کی پگڑی کو پیرمغاں کے سپرد کرنے کی ہمت آپ کے ذمہ ہو گی ۔ امید واثق ہے کہ وہاں اپنے "کفر " کو پنپنے کا خوب وافرموقع نصیب ہو گا ۔
  4. سید عاطف علی

    حسن

    خدا خیر کرے پہلا مراسلہ اتنا حسن پرور ۔۔۔ اس ابتدا کی انتہا کیا ہوگی ؟
  5. سید عاطف علی

    محفلی کافر سے ملاقات

    الله الله آ بافقیہ مل کے کریں آہ و زاریاں
  6. سید عاطف علی

    محفلی کافر سے ملاقات

    الله الله آ بافقیہ مل کے کریں آہ و زاریاں
  7. سید عاطف علی

    محفلی کافر سے ملاقات

    صد ہا معذرت بھئی با فقیہ صاحب ! ہمیں کیا خبر تھی کہ آپ اپنے کفر میں اتنے پکے ہیں ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    محفلی کافر سے ملاقات

    پھر تو مہمان کے مدارات و طعام کا بندوبست بھی انہی کو کرنا چاہیئے ۔
  9. سید عاطف علی

    محفلی کافر سے ملاقات

    یعنی اس دھاگے کی سطر سطر نے آپ سے بھی محبت میں جینے اور مرنے کا فرق ختم کر دیا اور۔۔۔ گویا اب آپ بھی اسی کافر کو دیکھ کر جئیں گے جس کو دیکھنے پر دم نکلے ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو اٹھارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ۔ کوئی فکر کی بات نہیں ابھی سب کسر نکال دیں گے مع تصحیح املاء :)
  11. سید عاطف علی

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    زبردست خلیل بھائی ۔ بہت مزیدار ۔ بہت مزیدار ۔:star2:
  12. سید عاطف علی

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    جب آپ کے مراسلے پچاس سے زیادہ ہو جائیں گے تو آپ کو یہ سہولت ازخود حاصل ہو جائے گی ۔ نئے دھاگے کے آغاز کے لیے آپ کو فورم کے متعلقہ زمرے میں جانا پڑے گا وہاں نئی لڑی کے آغاز کا ربط موجود ہوتا ہے۔
  13. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ 2019-2021

    اور آپ جو اتنی لمبی لمبی سائیکل چلاتے ہیں وہ ؟
  14. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح: ابھی ہیں راہِ طلب میں تیری ۔۔۔

    کوئی کا تو خیر زیادہ مسئلہ نہیں کیوں کہ بحر طویل ھے اور الفاظ قریب نہیں ۔البتہ جھیل کی نمی کا تذکرہ قابل توجہ ہے ۔کہ اس کی اصل تشبیہ عموما گہرائی کے ساتھ مذکور ہوتی ہے ۔ لیکن یہ معنوی بات ہے لفظی نہیں ۔ لفظ زیادہ اصل میں عربی لفظ ہے اس میں ی کا دب جانا عجیب گراں سا لگتا ہے ۔ ہندی الفاظ میں درست...
  15. سید عاطف علی

    یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

    لیکن میرا خیال ہے کہ اب اتنے سالوں میں دستیاب ہو جانے کے باوجود بھی ان کے اجزاء میں تھوڑی تھوڑی تبدیلی واقع ہو چکی ہو گی ۔ جیسے گوریلا اور چمپنزی میں کچھ فرق ہو گیا۔ :)
  16. سید عاطف علی

    شعر کی تصحیح۔

    کاش ملتا ہمیں وصل کا وہ مقام وہ ہمیں دیکھتے، ہم انہیں دیکھتے
  17. سید عاطف علی

    اردو سٹاپ ورڈ زفہرست کی تصحیح و اضافہ میں معاونت کیجیے

    بیچ -تا آنکہ- واسطہ- یوں - یکے-یکے بعد دیگرے۔
  18. سید عاطف علی

    اردو سٹاپ ورڈ زفہرست کی تصحیح و اضافہ میں معاونت کیجیے

    یعنی یہ وہ الفاظ ہوئے جو کسی مواد میں سےمطلوبہ مواد کی تلاش کو مؤثر بنانے کے لیے الگ کر دیئے جاتے ہیں ۔ درست ؟
  19. سید عاطف علی

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں گھنگھٹا میں آگ لگا دیتی __________ دلی دیس سہامنوں سو جہاں بسے دلدار خسروں باھو دیس پر سو تن من دیجئے وار جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں گھونگھٹا میں آگ لگا دیتی تن وارتی ،من تو وے سیاں توہے چرنن سیس نواں دیتی ندی کنارے میں کھڑی اور پانی جھلمل ہووئے میں میلی، اور پی...
Top