نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آپ کیا آزمائش کے لیے نکلے ہیں ؟؟؟ جلدی واپس اجائیے نہیں تو ککڑوں کوں ہو جائے گا۔
  2. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    یہ اصل میں ماموں جی ہی ہیں ممانی تو اندھیرے والی طرف چرخہ کات رہی ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    برائے اصلاح : جاری ہے اب تک

    شغل کا وزن ۔ عمل نہیں فعل ہے۔ تحقیق کیجیئے پیچ و بل کی ترتیب درست نہیں ۔ تحقیق کریں ۔ شاید مصرع دوبارہ کہنا ہو گا۔ از ازل ۔ کے بجائے کچھ اور لائیں ۔اس سے چھوٹی بحر میں کچھ ثقالت کا باعث لگ رہا ہے۔ غزل اچھی ہے ویسے۔
  4. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    نہیں بلکہ امریکہ :)
  5. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ابھی میں اوپر چھت پر گیا تھا سو ماموں جی کی ایک تصویر بنا لایا ۔
  6. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    بڑے گلدستے والا تو ٹرمپ لگ رہا ہے ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    بھانجے نہ نہ گئے غیر چلے گئے ۔سارا افسوس تو یہی ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    بے نون زبر بن۔گ ساکن ۔ بنگ۔ لام ہے زبر لہ ۔ بنگلہ
  9. سید عاطف علی

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    بس تو پھر ۔۔ بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے ۔
  10. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    گویا یہ دھوکا آپ کی والدہ کو بھی دیا گیا تھا ۔ سو آپ نے اس کے انتقام کا کچھ سوچا۔ یا یہ انتقام محفل سے لے رہے ہیں ؟
  11. سید عاطف علی

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    گیا ہی جب اپنا ہو جیوڑا نکل کہاں کی رباعی کہاں کی غزل
  12. سید عاطف علی

    معائب سخن

    بحر مقطع میں مقطع یا تلفظ بر وزن مُقَدَّم ہو گا شاید ۔ یعنی بحرِ مُقَطَّع ۔ یاد پڑتا ہے کہ حسرت موہانی کی کتاب نکات سخن میں اس سے متعلق اچھی بحث تھی ۔
  13. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    جنت اور ناگن والے مصرع کچھ نامکمل سے نہیں لگ رہے ؟
  14. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اب رنگ ونگ کے بہانے نہ بناؤ یار !
  15. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    لگتا ہے اب تو تابش بھائی کا اگلا مراسلہ ٹنڈ کرانے کے بعد ہی آئے گا۔
  16. سید عاطف علی

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    یہ ہندوستانی ڈاکٹر صاحب کیا کہہ رہے ہیں ؟ پنجابی میں !
  17. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    واٹس اپ پر طرح طرح کی وڈیو دیکھ دیکھ کر عادت پڑ گئی ۔ :)
  18. سید عاطف علی

    کرونا وائرس: بائیولوجیکل ہتھیار یا قدرتی آفت؟

    بالفاظ دیگر ، جب یہ ریٹائر ہو جائیں تو انہیں معذور سمجھا جائے ۔:sneaky:
  19. سید عاطف علی

    مصطفیٰ زیدی پرستیدم، شِکستم۔۔۔ مصطفیٰ زیدی

    یہاں ایک ٹائپو رہ گیا ۔ "میرے" ہونا چاہیئے ۔ شاید کوئی مدیر ہی درست کر سکے ۔ فرخ منظور بھائی تصدیق کر لیجیئے۔
Top