نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    یا اللہ خیر ۔ میں پہلے ہی سے نین بھائی کے نشانے پر کھڑا تھا کہ خلیل بھائی کے ٹہوکے سے ایک اور ولنریبلٹی سامنے آگئی ۔ خیر جب اوکھلی میں سر آ ہی گیا تو ۔۔۔ شعر بدلتا ہوں کہ زہد ِ زاہد رہا قیدِ دستار میں قیس و فرہاد و نیرنگ ہیں در بدر
  2. سید عاطف علی

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    بہت شکریہ محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ممنون ہوں فیاضانہ پذیرائی پہ ۔سلامت رہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    شکریہ فاخر رضا بھائی ۔آداب ۔سلامت رہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ون وے ٹکٹ خریدا ہے شاید ۔
  5. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی ۔ ممنون ہوں ۔
  6. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    بہت شکریہ جاسم ۔ بحث نے واقعی کچھ مزہ کرکرا کیا ۔ آپ کی پذیرائی سے خوشی ہوئی۔
  7. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    بھوووووووووت ۔ خیالی یا غیر حقیقی مخلوق وغیرہ ۔
  8. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    اپنے محبوبوں سے ذرا اس شعر ذیل کے شعر کا مطلب معلوم کیجیئے (امید ہے وہاں سب کو اس کا مطلب آتا ہو گا ) ۔ بمے سجادہ رنگیں کن گرت پیر مغاں گوید کہ سالک بے خبر نبود زرسم و راہ منزل ہا
  9. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    آپ کو اللہ تعالی جلد "اسیری" سے نجات دلائے ۔ آمین ۔
  10. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    ایک انگریزی جملہ زیادہ حسب حال بار بار زبان پر آرہا ہے ۔ آئی ایم ریسپانسبل فور واٹ آئی سیڈ ناٹ واٹ یو انڈرسٹڈ ۔
  11. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    آپ صرف نثر پڑھا کریں ۔ اگرچہ اپنے فہم و نظر کو وسعت دینے کی وہاں بھی ضرورت ہو سکتی ہے ۔ یہ ایک مخلصانہ اور دوستانہ مشورہ ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    آگ بھی بری چیز نہیں بشر طے کہ سمجھ داری سے استعمال کی جائے ۔ شاعری کو بھی اسی طرح سمجھیں ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    اور تمام جملے انسان کے ہی لیے ہیں کسی اور کے لیے نہیں ،
  14. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    آج تو میں تقریر کی لذتوں سے شیرے میں ڈوب گیا ۔ کوئی مجھے نکالو بھئی ۔
  15. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    ڈبل ڈبل منہ میٹھا ہو گیا آج تو ۔ اللہ رحم کرے ہم جیسے پری ڈائیبیٹک افراد پر ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    بھائی صاحب جری ہونا اور بات ہے جملہ غلط ہونا اور شے ہے ۔ آپ کی اصل مراد کیا ہے ۔ ویسے ایک عرض یہ بھی ہے کہ یہ "شاعری" ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    کچھ (اجنبی) الفاظ کو مروڑ نے میں مزہ آتا ہے :) ۔ اس کی انگریزی شکل برتی ہے میں نے کوارنٹین ۔ اصل میں یہ اصطلاح -قرنطینہ - حال ہی میں سامنے آئی موجودہ حالات سے پہلے میں نے نہیں سنی ، اور میں نے اس کے مجموعی تاثر سے اسے وہ "رہائشی فیسلٹی" سمجھا جہاں لوگوں کو آئسولیشن کے اصولوں کے مطابق الگ...
Top