یہاں شتر مرغ کا گوشت اور انڈے خوب عام ملا کرتے تھے ۔ اور جب ملاکرتے تھے ، تب تو کھائے نہیں ۔جب میں نے کچھ کھانے کا سوچا تو ، سب بند ہو گیا اور اب طویل عرصہ گزرا ۔اس سے متعلق کہیں پڑھا تھا کہ کسی برڈ فلو وغیرہ کے وبائی زمانے میں سب آسٹرچز کو تلف کروادیا گیا اور اس کے غذائی مواد کی فراہمی کا...