نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    نباتاتی تنوع کا ایک حسین رخ ۔
  2. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    پیپل کے درخت میں تازگی ۔
  3. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    نہیں ! بلکہ یہ تو اس مخلوق کی بھی باپ ہے (یعنی ہوسٹ) ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    پتہ ہے یار ۔ یوکلپٹس :) ۔ تصویری رنگ کی نسبت سے کہا تھا ۔ سارے کمنٹ کے بخیے ادھیڑ دئیے ۔
  5. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    کیوں کہ ابھی تعداد کی کوئی خاص قید نہیں لہذا چند ایک نمونے اور۔۔۔۔ ایک پیڑ پر خوفناک مخلوق کا بسیرا ۔۔۔ !!!! ہوہوہو ۔۔۔ ہاہاہا !!! ویمپائر بیٹس ۔ خون آشام چمگادڑیں ۔
  6. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یہ تو سفیدے کا درخت لگ رہا ہے ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    پیڑ بیچارے کو بھلا اعراب کی کیا ضرورت ؟ اس کے اعراب کے لیے تو اس کے برابر کھڑا پودا ہی کافی ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    لیکن اس سے بھی کوئی مفید مقصد حاصل تو ہوتا ہوگا نا بھئی ۔ ورنہ اس پیر منگل اور 2-8 تاریخ کی کیا تُک ؟
  9. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    پہلے پیر سے مشروط کیوں کوئی خاص وجہ ہو گی ۔
  10. سید عاطف علی

    برائے اصلاح: غزل

    بھائی سے لگا کہ ایم کیو ایم کا شاعر ہے ۔ :ROFLMAO:
  11. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اور بڑے صدارتی انتخاب کا مہینہ کیا ہو گا ۔ کچھ طے ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ کیا بلدیہ الیکشن ہیں ؟
  13. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    یہ غالبا داؤد کالج ہے جو اب داؤد یونیورسٹی بن گیا ہے ۔ میں نے یہاں اس مارد علمی میں1993 -1997 تک پڑھا ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہاں ریاض میں تو تاحکم ثانی گھر پر رہنے کی پابندی ہے ۔ اللہ ہر جگہ جلد خیر لائے ۔
  15. سید عاطف علی

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  16. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    مجھے یقین تھا کہ حق و صداقت کے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہ کرنے والے قافلے میں ، میں اکیلا نہیں ہوسکتا ؛ یہاں کوئی نہ کوئی میرا ہمرکاب ضرور ہو گا ۔۔۔ فرقان احمد
  17. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    صہیب صاحب اردو محفل میں خوش آمدید آپ کو ۔
  18. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ارے واہ ابھی اسی لڑی کا آغاز کرنے پہنچا تھا کہ وہاں برپا جشن کو دیکھ کر آنکھیں خیرہ ہو گئیں ۔ اللہ تعالیٰ فرقان بھائی کو سدا خوش و خرم رکھے ۔
  19. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اینیمی آف دی اینیمی از فرینڈ ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    مبارکباد صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    ارے میں تو یہ لڑی شروع کرنے کے ارادے سے یہاں آیا تھا معلوم ہوا کہ یہاں تو پہلے ہی سے جشن برپا ہے ۔ خیر ہماری جانب سے عزیز از فورمات انٹرنیٹ فرقان بھائی کو بہت بہت مبارکباد اور مستقبل کی ہزارہا نیک خواہشات۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ آباد و شاد رکھے ۔
Top