نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    یاد رکھنا فرقان احمد !!! کمان سے نکلا تیر اور زبان سے نکلا لفظ کبھی واپس نہیں آتا اور اس قو ل کی پاسداری ہم اپنے خون سے کرنا خوب جانتے ہیں ؟ اے شمس و قمر ! گواہ رہنا ! جن اصولوں کو ہمارے اجداد نے ہماری روحوں میں اتار دیا ، ہم نے ان پر ذرا سودے بازی نہیں کی اور ہم نے ان کی حفاظت میں فوٹو گرافری...
  2. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اب آپ سے ہم بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ ۔ "یُو ٹُو فرقان ؟؟؟؟"
  3. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    لیکن کیا کریں اپنی طبیعت سے مجبور ہیں ۔ اصول اصول ہوتے ہیں ۔ جچتے نہیں بخشے ہوے فردوس نظر میں جنت تری پنہاں ہے ترے خون جگر میں اگر یہ آپشن کھل بھی جائے ،تو بھی ہمارے پائے ثبات میں جنبش تک نہیں دیکھے گا یہ زمانہ ۔ دوسرے ووٹ البتہ تختہ پلٹ دیں تو بات دیگر ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    بھئی اس معاملے میں ہم حزب اختلاف میں بیٹھنا پسند کرلیں گے لیکن یہ احسان گوارا کر کے اپنی روایتوں سے سر مو انحراف نہیں کریں گے ۔اور بقول ہمارے جد امجد مرزا نوشہ "الٹے پھر آئے در کعبہ اگر وا نہ ہوا" کے اصول پر عمل پیرا رہیں گے ۔
  5. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    وا حسرتا !!!! اصل غلطی کا احساس تو اب ہو رہا ہے ۔ کہ میں نے تو خود آصف علی زرداری ہوتے ہوئے اپنا ووٹ میاں محمد نواز شریف کو دے دیا ۔ یہ ہوتی ہے پولیٹیکل سپورٹسمین شپ ۔
  6. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ایک عدد حسن جلیل صاحب محفلین میں کم تھے اور آج وہ کمی بھی فرقان بھائی نہ صرف پوری کر رہے ہیں بلکہ لگتا ہے بہت سی اور کوتاہیوں کی تلافی بھی ساتھ ہی کر دیں گے ۔ عزیز ناظرین و محفلین ۔سٹے ٹیونڈ پلیز ۔
  7. سید عاطف علی

    پاکستان کے 25 مسائل اور انکا حل

    ایک مسئلہ شاید اور اہم ہے کہ ۔ یہ سوالات کس نے پوچھے ہیں اور یہ جوابات کس نے دیئے ہیں ؟
  8. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    ساتھ ساتھ اگر محفلین یہ بھی کرتے جائیں کہ تصویر کا مقام اور وقت وغیرہ بھی لکھ ڈالیں تو دھاگا ایک معلوماتی یاد داشت بھی بن جائے کا ۔ اس بابت کیا رائے ہے ؟
  9. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    باغیچے میں پڑا ایک خشک ہوتا "سبز" پتہ جو حال ہی میں اپنے ماضی کی رخصت ہوتی شادابیوں سے ، دیکھنے والے کو زندگی کا سب سے اہم سبق یاد دلاتا ہے ۔ ریاض۔
  10. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یہ بھی متعین ہو جائے تو بہتر ہے کہ ایک تھیم میں ایک محفلی کتنی تصاویر شریک کرے ، جیسے تین ،پانچ ،ایک ،دس وغیرہ ۔ کیوں کہ اس حد کے بغیر ممکن ہے انبار ہی لگ جائے اور انتظامی کام کا بوجھ بڑھ جائے گا ۔ جیسے کچھ شاعروں کو مشاعروں میں ایک غزل سنانے کے لیے بلایا جاتا ہے اور آٹھ آٹھ سنادیتے ہیں ۔ اب یہ...
  11. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    ایک بہت ہی پسندیدہ "سبزے" کی تصویر ۔ سندھ ۔ پاکستان اگست 2019 ۔ وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ ۔
  12. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اس برمحل بات پر آپ کو میرے دس ووٹ ۔ :email:
  13. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اس سلسلے میں ایک ضروری وضاحت۔ جو ایل سی ڈی کی وائٹ پکسل والی تصویر ہے وہ اس مائکروسکوپ کے ساتھ میں نے اپنا فون (سام سنگ گیلکسی نوٹ 8 لگا کر لی ہے ۔ (میکسمم زوم 120) ۔کیوں کہ یہ چنی منی سی مائکروسکوپ بڑے کیمرے سے نہیں لگائی جاسکتی ۔ مائکروسکوپ یہ ہے ۔ کارسن 120 زوم مائکروسکوپ ۔ جب کہ میرا کیمرا...
  14. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    مریم بٹیا کی حکم پر :) ۔ یہ ہماری منی مائکروسکوپ ۔ اور کیمرا۔
  15. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    آپ کی سادگی پر،آپ کے ہاتھ میں ایک تلوار ذوالفقار تھما دینے کو بے اختیار جی چاہا ۔
  16. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    یاسلااااااااااااااااااااااام ۔۔۔۔جیتی رہیے سدا شاد و آباد رکھے مولیٰ آپ کو ۔:star2::star2::star2::star2::star2:
  17. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    یعنی کہ پکی ہی غلطی ہو گئی ۔ خیر!!! کیا کریں ! آئندہ کے لیے محتاط ہو جائیں گے ۔
  18. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    پتہ نہیں کون سی والی سرگوشی سے متفق ہوئے ہیں ۔ دونوں متضاد ہیں ۔ :LOL: عرفان سعید
  19. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    پھر تو میں اپنے آپ کو ہی ووٹ دوں گا ۔ :)
Top