نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    سندھ پاکستان کے دیہات کا ایک اور دلکش منظر ۔
  2. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہاں شہر ریاض کی بے رونقی اور سناٹے کے منظر ۔ گھر کی چھت سے نظارہ ۔
  3. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    جنت والا مصرع بھی اسی طرح مجھے "ہے" کا متقاضی لگا ۔
  4. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    سنا تھا کہ سیارہ زہرہ چاند کی طرح اپنی اشکال ہلال و بدر کی طرح بدلتا ہے اور اس کا مشاہدہ بھی کیا جاسکتا ہے ۔ کل کھڑکی سے زہرہ باجی اپنے کمال و جمال کے ساتھ چہرے پر نصف نقاب ڈالے نظر آرہی تھیں ۔ مغربی سمت میں ریاض کا آسمانی مطلع بھی کافی صاف تھا اور باجی کافی بلندی پر بھی آراستہ تھیں اور خاصی...
  5. سید عاطف علی

    تعارف اردو ادب سے لگن ہے۔اور ابھی شاعری کی الف ب سیکھ رہا ہوں۔۔۔ااس فورم کو دیکھا اور شامل ہو گیا

    ہلکی پھلکی شاعری اور بھاری بھرکم ہیلی کوپٹر میں کوئی خاص رشتہ ؟
  6. سید عاطف علی

    برائے اصلاح : جاری ہے اب تک

    جی جانا یا جی پانا اور جئے جانا ،یہ دو الگ سٹائل ہیں ۔ اعجاز بھائی کی طرح جی جانا اور جی پانا تو مجھے بھی کچھ اچھے نہیں لگے ۔ جئے جانا البتہ کچھ مناسب لگا جیسا کہ میں نے مثال دی ۔ اب جو آپ کا مزاج چاہے اپنانے کے لیے منتخب کر لیں ۔
  7. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    غروب آفتاب پر کافی توجہ نظر آئی سو ایک انگلی کا چھوٹا سا زخم ہماری شہادت کی امید واری کے لیے ۔ ویسے تصویر کافی پرانی ہے لاک ڈاؤن کے سبب ، اور یہ زخم بھی بھر چکا ہے ۔سعودیہ کے مشرقی کنارے کا منظر ۔ ایک میں ہماری بٹیا بھی آگئی ۔
  8. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ایسی صورت میں جماعت کو بھی احساس کر کے اپنی سرگرمیاں عارضی طور پر فوراََ معطل کرنی چاہیئں تاکہ ایسا کوئی بہانہ بنا کر مستقبل میں جماعت کو نقصان نہ پہنچایا جا سکے ۔
  9. سید عاطف علی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    صمدانی صاحب یہ بھنڈی صحرا میں ہی اگا لیتے صراحی سے پانی دے کر ، تو صحرائے "سہارا" نہ جانا پڑتا۔اور ایک صحرائی بلی بھی پال لیتے کہ ص سے جانور کا انتظام بھی ہو جاتا۔ :)
  10. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اور اب عالمی مرض کا عدد بھی ایک ملین کی حد عبور گیا-1,040,499- ۔ امریکہ اٹلی اور سپین سر فہرست ہیں ۔ پچپن ہزار اموات۔ :(
  11. سید عاطف علی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    لیجیئے ۔ اگلا حرف ۔ ش ۔
  12. سید عاطف علی

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    حمید حقہ حرارے افریقا حوت (وہیل مچھلی) حمص -چھولے
  13. سید عاطف علی

    برائے اصلاح : جاری ہے اب تک

    جی جانا اور جی پانا مجھے بھی شعری اسلوب میں موقر نہیں لگا ۔ البتہ جئے جانا بہتر لگا۔ جیسے جگر مراد آبادی کا شعر ۔ بے کیف زندگی ہے جئے جا رہا ہوں میں۔ خالی ہے شیشہ اور پیئے جارہا ہوں میں۔ پیچ اور بل والی ترکیب بہت اچھی ہے۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    کیوں بھئی ۔ کیا آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    انتظامیہ سے تعاون کی درخواست کر کے اپنا تجربہ محفوظ رکھنے کی کوشش کر سکتے ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    وہی مبارکباد بھی آپ کو دوبارہ ۔ اب پھر سے انگریز بابو بن کر آنے میں کیا مصلحت ؟
  17. سید عاطف علی

    تعارف شائستہ بشیر

    محفل میں خوش آمدید شائستہ بشیر صاحبہ
  18. سید عاطف علی

    برائے اصلاح : جاری ہے اب تک

    بنا حسرت جب کہیں تو کے کی چنداں ضرورت نہیں (شاید کہہ بھی سکتے ہوں ) ۔ ایسے کہیں کہ بنا حسرت جیئے جائیں تو بہتر ہے ۔ (اس میں اپنے اعجاز بھائی الف عین کی رائے بھی لے لیتے ہیں ،مجھے تو بغیر کے کے زبان کا ذائقہ اچھا لگا ) ۔ گرہ اور بل میں جاری کی تکرار نہ ہو تو بہتر ہو۔ نقش اور حساب دونوں...
  19. سید عاطف علی

    برائے اصلاح : جاری ہے اب تک

    ارے صدیقی صاحب یہ محض آپ کی محبت ہے ۔ انسان اپنی خطا سے کچھ سیکھ جائے تو اس کی خطا بھی اس کے لیے قیمتی ہو جاتی ہے ۔ محبت اور ادب انسان کو ودیعت کیے گئے جواہر ہیں ۔ ان کے اکتساب و تعلّم میں کچھ حائل نہیں ہو نا چاہیئے ۔ مجھے خود اپنی تصحیح سے، خواہ کسی طرح بھی ہوئی ہو ، جتنا اطمینان ہوتا ہے شاید...
Top