کئی سال پہلے ایک دن بچوں کو گھر پر کچھ تلاوت پڑھتے سنا جو سکول میں سیکھی تھی ۔ بس اسی وقت طبیعت میں ایک ہلچل سی پیدا ہوئی اور اسی وقت ٹھان لی کہ قراءت خود ہی پڑھاؤں گا ۔ پھر چند ماہ تک تک باقاعدگی سے خود ہی پڑھایا اور تلفظ اور قواعد وغیرہ درست کیے ۔ اب ماشاءاللہ سننے میں طبیعت شاد ہو جاتی ہے...
Children’s Literature Festival 2019
writer: Syeda Sarah Zuha
Age: 13
:
Word Count: 1994
-------------------------------------------------------------------------------------------------------
.2019 This story, written by my daughter, is selected as short-listed in the CLF Event
TITLE...
جب گزشتہ سال اگست بچے پاکستان گئے تو سی ایل ایف کا ایک اشتہار ایک پبلشر دوست کے فیس بک پر دیکھا تو اپنے بچوں کو بھیج دیا اور کہا کہ کہانیوں کے اتنے شوقین ہو تو خود بھی لکھ کر دیکھو ۔ میں نے کسی قدر قائل کرنے کی کوشش کی کہ اردو میں لکھنا لیکن دونوں نے انگریزی میں لکھ بھیجی ۔چند روز قبل چلڈرین...
ان صاحب نے نشان دادہ پیٹنٹ اور تاریخی حوالہ جات سے خود کو بہت ولنریبل پوزیشن میں رکھا ہے اس تمام تفصیل پر اوپن ڈیبیٹ کی جانی چاہیئے جیسے آغا وقار کے ساتھ کی گئی تھی ۔ آغا وقار کی صورت حال اس کی ڈیبیٹ ہی میں سامنے آگئی تھی ۔ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو نا چاہیئے ۔ صرف بھڑاس نکالنے سے کچھ نہیں...
اس کے بارے میں تو عدنان بھائی کو وضاحت درکار بھی نہیں ۔
کیوں کہ ضروری نہیں جس کو کرونا وائرس لگے اس میں علامات بھی ظاہر ہوں ۔
ایں سعادت بزور امیونٹیست ،
سو یہاں بھی شاعری میں ایک عالمگیر مسئلے کا جہاں گیر حل دریافت ہوا ۔ مگر کچھ لوگ اپنی ہٹ دھرمی کے باعث مانتے نہیں ۔خیر نہ مانیں ۔
لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہے
شعر کہتے کہتے میں ڈپٹی کلکٹر ہو گیا
حضرت اکبر آف الہ آباد۔
ایک غزل ۔احسان دانش۔
مجھے بہت پسند آئی ۔
کل رات کچھ عجیب سماں غم کدے میں تھا
میں جس کو ڈھونڈھتا تھا مرے آئنے میں تھا
جس کی نگاہ میں تھیں ستاروں کی منزلیں
وہ میر کائنات اسی قافلے میں تھا
رہ گیر سن رہے تھے یہ کس جشن نو کا شور
کل رات میرا ذکر یہ کس سلسلے میں تھا
رقصاں تھے رند جیسے بھنور...
کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ
کورونا وائرس جیسی وبا سے نمٹنے کے لیے اگرچہ دنیا کے درجنوں ممالک نے مکمل یا جزوی لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے اور اس عمل سے عوام کے کورونا میں مبتلا ہونے کے امکانات واضح طور پر کم ہوئے ہیں۔
تاہم کورونا جیسی وبا سے بچنے کے لیے لاک ڈاؤن کیے جانے کی...
میرے خیال میں بچوں میں چونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی نشوو نما بھی ساتھ ساتھ ہوتی رہتی ہے اس لیے خلیات کے کیٹا بولک اور اینا بولک پراسیسز بڑوں کی نسبت تیزی سے ہوتے رہتے ہیں ۔غالبا وائرس اس کی وجہ سے خلیات کو کم متاثر کر پاتا ہے ۔ اپنے فاخر رضا بھائی کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں ۔