میرے پاس اسی طرح کی تصاویر سندھ سے موصول ہوئی ہیں ۔ اور لکھے بورڈز وغیرہ سندھی زبان میں ، پاکستانی فوجی کھڑے ہیں اور ٹیلی نار وغیرہ کے اشتہار بھی ہیں ۔
بہر حال جتنا شعور اجاگر ہو قوم کا اجتماعی فائدہ ہی ہے جو عبادت ہے ۔ البتہ سرکاری وقار کو قائم رکھنے کی اہمیت کو نظر انداز بھی نہیں کیا جانا...