پیاز کی اصل ہندی نہیں بلکہ شاید فارسی ہے بر وزن فعول۔ لہذا اسے پیار کی طرح فول باندھنا اچھا نہیں لگے گا ۔
جب خون جگر کی آمیزش سے اشک پیازی بن نہ سکا
اب ذرا یہ بھی دیکھیے کہ میں نے پیار کو فاع کے بجائے دانستہ فول کہا اس کی داد البتہ چاہوں گا ۔ :)
ویسے اس والی مصرع میں سے بس "یا" کو منہا کردیں ۔...