نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    عام لوگوں کو قائل نہیں کیا جارہا کہ فی الحال گھر ہی میں نمازیں پڑھ لیں ، کیوں کہ قائل کرنے والے خود ہی دراصل قائل نہیں ۔ انہیں سمجھانا چاہیئے کہ اس وبا سے نمٹنے کے بعد مساجد میں اس عارضی غیر حاضری کی کسر نماز کی مزید اچھی اور بہتر پابندی سے پوری کی جاسکتی ہے ۔ خدا غالب اور قادر ہونے کے ساتھ...
  2. سید عاطف علی

    شعر برائے اصلاح

    یہاں صورت حال والا مصرع ٹھیک نہیں ۔ باقی درست ہیں ۔ اور بحر اب یہ ھے۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلات
  3. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آج ہی پتہ چلا کہ یہاں ملک میں مقامی بینکوں میں یہ سہولت دی گئی ہے کہ ایک بینک سے دوسری بینک کے اکاؤنٹ میں آنلائن پیسے بھیجنے کی انٹربینک فیس جو چند ریال تھی ہٹا لی گئی ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ویسے انسان ایک (معاشرتی) حیوان ہی تو ہے ۔ :bulgy-eyes:
  5. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    کوئی کررفیو وغیرہ بھی ہے یا محض ادارے بند ہیں ؟
  6. سید عاطف علی

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چند قومی عناصر ایسے ہیں جنہیں تربیت کے لیے واقعی مولا بخش کی ضرورت ہے ۔ لاحول ولا قوۃ
  7. سید عاطف علی

    شعر برائے اصلاح

    عظیمی صاحب یہ شعر تو کسی بھی بحر کا پابند نہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    یہ صافی ہمدرد کی نہیں شکیل الرحمان برانڈ کی ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    عالمی شرح اموات تقریبا ہزار فی یوم تک چل رہی ہے ۔ ورلڈ میٹر کے مطابق۔ اللہ خیر کرے ۔
  10. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    میرے ذہن میں یکلخت جگر کی معروف غزل آئی تھی ۔شکریہ ۔ پھول کھلے ہیں گلشن گلشن لیکن اپنا اپنا دامن
  11. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    علی سکندر جگر ؟
  12. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    یہی محفلی کامیابی کا راز بھی لگتا ہے ۔ :p
  13. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    چالاکیاں وطن عزیز والی سب آتی ہیں ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    معلومات کی غرض سے ۔ ناروے والے اتنے ڈرپوک ہیں کیا !!! کراچی والوں سے سبق لو یار۔
  15. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ یقینا تراسی چوراسی کے کراچی کی بات ہو رہی ہو گی۔
  16. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    شہروں کا نام بھی ہو تو اچھا ہے ۔( ایک ہی مرتبہ ) ۔
  17. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ سو پیسے لکھو یا سولہ آنے ۔ :) ۔ آدھے تیتر آدھے بٹیر نہ بنو ۔
  18. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    جب کہ پاکستان میں تو بس ذرا سی دیر مرغا بننا پڑتا ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    بھائی یہ رقم یہاں کئی مزدوروں کی تنخواہ کے برابر ہے ۔
Top