نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ہر جگہ ایک ہی ماڈل کام کر رہا ہےکیا (سوائے وطن عزیز ) ؟؟؟؟
  2. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہاں بھی بعینہ یہی صورت حال ہے شاید تیسرا ہفتہ شروع ہوچکا اسکولوں کو ۔ میں گزشتہ ہفتے منیجر کی ہدایت کے مطابق گھر پر سے کام کرتا رہا اور اس ہفتے دفتر جاکر کر رہا ہوں ۔ اس کرفیو کی مخالفت میں پہلی مرتبہ دس ہزار ریال کا جرمانہ ہے دوسری مرتبہ بیس دن قید بھی ہے۔
  3. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان کے کلچر کو اب تبدیل بھی ہونا چاہیئے ارے بھیا !! ۔ آخر کب تک ایسے ہی چلتا رہے گا ؟ ہر نظام میں بہتری لائی جانی چاہیئے اور اس کے لیے اقدامات بھی اسی طرح کرنے ہوں گے ۔پولیس اور ہر ادارے کے کارندوں کی تربیتی ورکشاپ وغیرہ کے انتظام کر کے تمام وسائل مؤثر طریقے سے بروئے کارلانا ہی اس وقت وطن...
  4. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    میرے خیال میں تو بہت آسان ہو گا۔ چند فیلڈس شاامل کرنی ہوں گی ۔ عین ممکن ہے کہ پہلے سے موجود بھی ہوں ۔ البتہ ان معلومات کی بنیاد پر تجزیہ کر کے جرمانے اور فیصلے موثر طریقے سے کیے جاسکیں گے ۔
  5. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اس دھاگے میں کرونا وائرس سے متعلق آپ کے شہر یا علاقے کی اہم اطلاعات اور اپڈیٹ شامل کی جائیں ۔ آج پیر کے دن سے ملک بھر میں شام سات بجے سے صبح چھے بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔ شاہراہوں پر ہو کا عالم طاری ہے ۔ یقین نہیں آتا کہ یہ شہر ریاض ہی ہے ۔ اس سے چند ہی روز قبل مساجد میں جماعت پر پابندی...
  6. سید عاطف علی

    آج سے مملکت میں شام سات بجے سے صبح چھے بجے تک سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔ شاہراہوں پر ہو کا...

    آج سے مملکت میں شام سات بجے سے صبح چھے بجے تک سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔ شاہراہوں پر ہو کا عالم !!! یا اللہ خیر۔
  7. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اس ایپ میں ٹکٹ کی جیو لوکیشن کا ریکارڈ اور گھرکی لوکیشن کا ریکارڈ ، لوٹنے کا متوقع وقت ، گھر چھوڑنے کا وقت متعلقہ ہسپتال یا منزل اور دیگر معلومات بھی شامل ہونی چا ہئیں ۔
  8. سید عاطف علی

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جو غلطی ہو گئی اب اس کو تو اَنڈُو نہیں کیا جاسکتا ہے لیکن احتیاطی تدابیر کے ڈسپلنری اقدامات سے مسقبل کے نقصانات کو ابھی بھی بہت حد تک قابو میں رکھا جاسکتا ہے ۔ ہر قسم کے اجتماع سے پرہیز کرنا اس وقت بہت اہم ضرورت ہے ۔ یہی فی الوقت حالات کا اہم ترین تقاضا ہے ۔یہ حالات عام حالات نہیں خصوصی اور...
  9. سید عاطف علی

    دعائے صحت

    اللہ تعالی مکمل صحت دے۔ آمین
  10. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یک محفلی ، دو آئی ڈی کے قالب کا لقب بھی مناسب ہو سکتا ہے۔
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد سید ذیشان کے 7000 مراسلے

    بہت بہت مبارک سید ذیشان بھائی
  12. سید عاطف علی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  13. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    لیکن یہاں ہماری کامیابی کا دعوی تو شاید کسی نے نہیں کیا۔ البتہ بہت سے دوسرے بھی اس میں شامل ہو سکتے ہیں ۔۔۔ صرف '' ہم '' ہی نہیں ۔:unsure:
  14. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ہمارے لیے تو چاند کے وہ خلا نورد جنگل کے مور تھے اتنی خراب وڈیو میں ان کا ناچ بالکل بیکار نظر آیا ۔ امید ہے کہ اب کے خلا نورد مور اچھا ناچ ناچیں گے اور کیمرے بھی چار کے والے ہوں گے ۔ اب ہو گا اصل تماشا تو !!!
  15. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    69 میں کس کس کے پاس ٹی وی تھا ۔ اس بحث میں تو "عمر رسیدہ" محفلین کو دعوت دینی پڑے گی ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ویسے میری یاد داشت کے مطابق 2028 تک کئی چاند کے مشن مقرر ہو چکے ہیں جن میں دو تین مشن انسانوں کے ساتھ بھی ہیں ۔ ذرا انتظار کرلو تو کافی چیزیں خود سامنے آجائیں گی ۔ 1969 میں تو فیس بک واٹسیپ نہیں تھا مگر اب تو یہ تمام واقعات لائیو نشر بھی ہوں گے ۔ اور چاند کونسا دور ہے جو پہنچنے میں طویل عرصہ...
  17. سید عاطف علی

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    اگر ایسا ہوتا تو یہ واقعہ پہلے میڈیا پر آنا چاہیئے تھا ۔ واللہ اعلم ۔ معاملوں کو پیچیدہ بنانا بھی ایک مہم کا حصہ ہوتا ہے ۔ اللہ کرے مولانا ہوں یا یہ لڑکی ، انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور عزت محفوظ رہے ۔
  18. سید عاطف علی

    کامیڈی کا بے تاج بادشاہ

    میرے خیال میں تو نہیں ۔
Top