ارے بھائی نرمی تو ایک انسانیت اور آدمیت کا جوہر ہے ۔
اور اس کی تلقین کرتے وقت روئے سخن کسی ایک طرف نہیں ہوتا ۔ آپ نے ایسا شاید کسی وجہ سے محسوس کرلیا ہوگا۔
میں عموما ََ کسی بھی بحث میں ایسا نقطہ تلاش کرتا ہوں جو میری فکر پر اثر انداز ہو سکتا ہو اور اسے بہتر بنانے میں معاون ہو سکے۔ بعض اوقات...