نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آج رات شہروں میں فوجی ہیلی کوپٹروں کے دوائیں چھڑکنے کی وجہ سے اندر رہنے کی وارننگ کی خبر آئی ہے ۔

    آج رات شہروں میں فوجی ہیلی کوپٹروں کے دوائیں چھڑکنے کی وجہ سے اندر رہنے کی وارننگ کی خبر آئی ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    یا اللہ خیر۔ !

    یا اللہ خیر۔ !
  3. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    پیلیکین ۔لنچ ٹائم۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    آخری اوور میں پانچ چاہیئں۔ چار وکٹ باقی ۔
  5. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    لگتا ہے کہ شرجیل خان ہنڈیا چڑھا کے آیا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    137 کا ہدف متحدہ نے کراچی کو دے دیا ۔
  7. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    116 پر چھٹا ، انگرام بھی آؤٹ ۔ متحدہ نے ہمت ہار دی !
  8. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یہ کیا ہوا 16 اوور میں پانچ آؤٹ ہو چکے اور 104 رن !
  9. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    100 پر چوتھا آؤٹ ۔ 14 اوور۔
  10. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اناسی پہ تیسرا آؤٹ ،
  11. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    71 پر 2 آؤٹ ۔ 9 ۔ اوور۔
  12. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ایک اور ۔
  13. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا کرونا کی خالق ٹویوٹا کمپنی ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    بہت شکریہ ۔ فہد اشرف بھائی۔ سدا سلامت رہیئے۔
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    یا اللہ خیر! میں سمجھ بیٹھا تھا کہ چھیڑی ہوئی بھڑیں اپنی چھتے کو لوٹ گئیں ہوں گی ۔
  16. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    بہت شکریہ سید ذیشان بھائی ۔ مولیٰ آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے ۔
  17. سید عاطف علی

    مبارکباد خلیل بھیا کے آٹھ ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    میکدے کا تقدس پامال کر رہے ہیں آپ سراسر ۔ ہم خبردار کیے دے رہے ہیں آپ کو۔
  18. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    بہت بہت شکریہ نین جی ۔ شکر ہے کہ ہماری بے علمی کچھ کام آئی ورنہ شرافت تو چیلنج ہو چلی تھی ۔ :) مولی شاد رکھے آپ کو سدا ۔
  19. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ایک شتر مرغ کی چونچ اور سر مع گردن ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بہت شکریہ الشفاء بھائی ۔ ممنون ہوں ۔
Top