نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    برائے اصلاح - عجب ہے

    وحی آمد سوئے موسی از خدا بندهٔ ما را ، ز ما کردی جدا مثنوی کمالِ گرمیءِ سعیِ تلاشِ دید نہ پوچھ برنگ خار مرے آئینے نے خنجر کھینچ غالب۔
  2. سید عاطف علی

    برائے اصلاح - عجب ہے

    سعی اور وحی کا بھی یہی تلفظ ہے ۔ فاع کے وزن پر ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    میری خطاطی کی ایک کوشش 2012 میں کی گئی ۔ مجھے پتہ ہے کہ میں خطاط نہیں لیکن شوق تو کسی کا بھی ہو سکتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    سنا تو ہوگا آپ نے۔ بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔
  5. سید عاطف علی

    کیا اپنے مستقبل کے منصوبے راز میں رکھنے چاہئیں؟

    کچھ لوگوں کا وطیرہ ہوتا ہے کہ جو کچھ کرو ڈنکے کی چوٹ پہ کرو ۔ بس خود اعتمادی کے سہارے دیانت داری سے جدوجہد کرتے رہو اندیشوں اور خدشوں کی پرواہ کرنے کی قطعا ضرورت نہیں ۔ یہ بھی ایک نقطہءنظر ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    تلواروں کا رقص ۔
  7. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    گزشتہ عید کے دن ایک مقامی جگہ کچھ سعودی ثقافتی طائفے کے مناظر ۔
  8. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    متحدہ کو مبارک ۔
  9. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    سب سے بڑا مارجن۔ پی ایس ایل کی تاریخ کا۔
  10. سید عاطف علی

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    " پہلے ہی " کا ذکر نہیں ۔ یہ خواہ مخواہ کیوں ؟
  11. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ساتواں شکار سہیل ۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    چوتھا بھی آؤٹ ۔ بٹ صآحب
  13. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    بلکہ آؤٹ سائیڈ :) تھا
  14. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ان سائیڈ ایج۔
  15. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    حفیظ بھائی بھی باہر۔
  16. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہ وہی صاحب ہیں نا دانش کے قاتل ! ایک قاتل سے کی گالی کیا شکایت !!!
  17. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ایک آؤٹ بھی ۔ افف ،پہلا اوور دو رن
  18. سید عاطف علی

    آوے - آئے ؛ لیوے - ؟؟؟

    انتظامیہ کی فراہم کردہ گیارہ درجہ بندیوں کا مجموعہ بے بس اور نامکمل نظر آرہا ہے ۔
Top