نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آپ نے جواب نہیں دیا ! کیا بیوی اپنے نان نفقے کی خود ذمہ دار ہے ؟ اقوام متحدہ مغربی تہذیب عیسائیت یہودیت ان چاروں عناصر کا کیا جواب ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ارے بھائی ! تو میں کب محروم کر رہا ہوں ۔ میں تو صرف پوچھ رہا تھا ۔ آپ تو برا مان گئے ۔
  3. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    نہیں ! بلکہ یہ تو نکاح بالجبر کہلانا چاہیئے ۔ جو بات ہو وہی کہنی چاہیئے ۔ بسا اوقات ایسا بھی ہوتا آیا ہے کہ شادی کروادینے کے بعد بگڑتے ہوئے جوان لڑکا لڑکی سدھر جاتے ہیں ۔ بلکہ یہ تو ایک مجرب نسخہ رہا ہے مشرقی اجداد میں ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    متحدہ کے کیچ بھی خوب ڈراپ ہوئے بھئی ۔ یہ تو اب دیکھے :) ۔ زلمیوں نے خود پر کافی ظلم کیا ۔
  5. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اسلام ان معاملات کو اخلاقی سطح پر بحسن و خوبی سنبھالنے کا انتظام کرتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    لیکن یہ احتیاط رہے " کام کام کے مراسلوں" سے استفادہ کیجیئے گا ۔
  7. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس کا مطلب ہے کہ آپ اس دھاگے کو پڑھنے کے لیے کوالیفائی نہیں کرتے ۔
  8. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ایک سوال ۔ کیا اقوام متحدہ میں شوہر پر بیوی کے نان نفقے ، لباس اور بنیادی ضروریات کے تحفظ کا ذمہ ہے ؟
  9. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ارے یار ۔ جب رات کو دن بنانے کا انتظام ہے تو بڑی چھتری لگا کر انڈور کھیل کا انتظام بھی کردیں ۔
  10. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    شاداب نے امپائر کو کچھ قائل کرنے کی کوشش بھی کی ۔ لیکن کارے ندارد ۔
  11. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اور بارش شروع ہو گئی ۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اور ایک اور کیچ ناٹ ڈراپ ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ایک آسان کیچ ڈراپ ۔ کیسے جیتیں گے پھر ؟
  14. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    سٹارٹ تو کافی اچھا لے لیا ۔
  15. سید عاطف علی

    اصلاح کی درخواست ہے

    کس پارک کا یہ ذکر کیا آپ نے خلیل ! اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے
  16. سید عاطف علی

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالی تمام محفلین اور ان کے والدین کواس دنیا عافیت و سلامتی دے۔ اور آخرت میں اعلی مقام دے ۔ آمین ۔
  17. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    لیکن یہ فکر کی بات نہیں ۔ اُن کا نقطہ نظر اِن کے مطابق بھی ہو سکتا ہے ۔ اہم بات یہ کہ اچھی بات کی اچھائی کو موثر انداز میں پیش کیا جائے تو کسی لے لیے رہنمائی کا باعث بنے ۔ کسی مباحثے میں یہی ایک مثبت چیز حاصل ہو سکتی ہے ۔
Top