گزشتہ شب گھر کی چھت سے ایک منظر!
یہ بدر سن دو ہزار بیس کا پہلا سپر مون تھا ۔
(یعنی چاند اپنے مدار میں زمین سے قریب ترین مقام پر مکمل حالت میں نظر آیا تھا )
اس طرح یہ چاند عام مکمل چاند سے تقریبا پندرہ فیصد بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔
اس کی یہ بڑائی اور روشنی کیمرے کو ایسی نظر آئی ۔