نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    لیکن سعد بھائی اگر غور سے دیکھا جائے تو اسی تن آسانی نے پرکھنے کے جوہر کو ماند بھی کیا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    چھٹا بھی گیا ۔ جلدی میں ہیں یہ لوگ ۔
  3. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    11اوور میں 60 اور 5 آؤٹ۔
  4. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پانچواں بھی عماد نے آؤٹ کر دیا ۔
  5. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    44 پر 4 آؤٹ ۔ کراچی بہترین جارہا ہے ۔ 7 اوور۔
  6. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مانا کہ ممکن ہے مگر کس بنیاد پر ؟ ۔ عین ممکن ہے کہ آپ کے موقف میں ایک بات درست ہو کسی اور کے موقف میں نہیں !!! اصل مسئلہ یہی تو ہے کہ اصولی موقف واضح ہو کر سامنے آئیں سب کی طرف سے اور پھر ہر انسان اپنا فیصلہ اپنی ترجیحات کے مطابق کرے ۔مشرق و مغرب کی اقدار میں جو فاصلہ ہے وہ بڑی حد تک واضح ہے ۔...
  7. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    غلام بنانا تو ایک ظالمانہ روایت ہے اس کے خلاف آواز ایک قدرتی بات ہے اس میں عورت اور مرد کا کیا تفاوت ؟ اس میں میری رائے یہ ہے کہ ظلم اور جبر اگر انسان کے حقوق سلب کریں گے تو رد عمل لازم ہے ۔ الگ ملک صوبہ یا شہر یا مینسپلٹی بنانے کی کوشش قطعاََ غلط نہیں اگر ظلم اور جبر مسلط رہیں۔یہ سب باتیں تو...
  8. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہ مقاصد حاصل ہونے ک بعد آج بھی احتجاج وغیرہ ؟ ؟ کیا یہ مارچ اس کی سالگرہ ہیں ؟
  9. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا ان 103 سال میں انہیں کچھ حقوق حاصل نہیں ہوئے ؟ کیا یہ آج کے ماحول بھی استحصال کا شکار ہیں ؟
  10. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ویری گڈ ۔ گویا مغرب میں بھی آج کی عورت کے حقوق غصب کیے جاتے ہیں ۔ خیر فی الحال یہ موضوع نہیں اس پر کسی اور دھاگے میں بات ہو تو اچھا ہےجس کا موضوع ایک مغربی ماحول میں عورت کے مقام ہو۔ اب آئیے اپنے معاشرے پر جو اپنا موضوع ہے ۔ ہماری محفل میں اکثر دھاگے کسی خبر پر شروع ہوتے ہیں اور جس طرح پاک...
  11. سید عاطف علی

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    لفظ نیّر میں جو ی ہے اس پر اصل میں زیر کی حرکت ہے یعنی نئی یِر ۔ لیکن اردو بولنے والے ی پر عام طور پر ی پر زبر کے ساتھ استعمال کرتے ہیں ۔ ایسا ہی عموماََ لفظ سیّد اور جیّد کے ساتھ ہوتا ہے ۔ اصل تلفظ سئی یِد اور جئی یِد ہے ۔ بر سبیل تذکرہ ۔
  12. سید عاطف علی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    دو دریدہ دہن اشخاص کے انداز تعامل پر تو کافی بحثیں ہو چکیں اور کچھ عرصے ہوتی بھی رہیں گی حتی کہ فی الحال ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں ۔ اب اس مارچ کے حقیقی مقاصد میں شامل ایجنڈے کے نقاط پر بھی کچھ اظہار خیال ہونا چاہیئے کہ یہ تو معلوم ہو کہ ہمارے معاشرے میں تفریق کی بنیاد اور اسباب کا اصل...
  13. سید عاطف علی

    ایک غزل سنا ہی ڈالی ۔ :)

    ایک غزل سنا ہی ڈالی ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    کل رات ریاض میں ایک مشاعرے میں شرکت ہوئی ۔

    کل رات ریاض میں ایک مشاعرے میں شرکت ہوئی ۔
  15. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    شکریہ عمران بھائی۔ :in-love:
  16. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    شکریہ محمد وارث بھائی ۔ یہ میرا قیمتی تمغہ ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    برائے اصلاح - عجب ہے

    آمین- یوں کہیئے کہ آٹومیٹکلی ٹھیک ہو گئے۔
Top