نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    افسوسناک ۔ تشدد بہت بری چیز ہے ۔ اذہان میں ہو یا اجسام میں ۔
  2. سید عاطف علی

    اک تماشہ بنا لیا دل کو۔ تازہ غزل

    قند ہنسی مناسب رہے گا ۔ یعنی ہنسی بظاہر میٹھی خوشی لیکن دل پر دکھ اور زہر کی تلخی سے مناسبت۔
  3. سید عاطف علی

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    فی الجملہ نسبتے بہ تو کافی بود مرا بلبل ہمیں کہ قافیہ گل بود بس است میرے لیے تجھ سے نسبت ہی بہت ہے بلبل کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کا قافیہ گل سے ملا جاتا ہے۔
  4. سید عاطف علی

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    نام کو بھی الگ سے ایپریشئیٹ کریں۔ زیادتی نہ کریں ۔
  5. سید عاطف علی

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    ارے ہم کوئی ڈرتے ہیں کیا کسی سے ؟ ہم نے تو نیا نام بھی سوچ لیا قاسم محمد ۔ :ROFLMAO:
  6. سید عاطف علی

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    محفل کی انتظامیہ خواہ مخواہ ہی دس پانچ مراسلوں پر فورمی نشے کے تمغے بانٹتی پھرتی ہے جبکہ اصل حقداروں کا یہ حال ہے ۔ غیر منصف نا اہل انتظامیہ ۔ ہونہہ ۔
  7. سید عاطف علی

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    مدت بھی تو بیان کیجیئے ۔ تاحکم ثانی ؟ یا پھر ۔۔۔ :) تا وقتیکہ کرونا والے تمام دھاگے مقفل نہ ہو جائیں ؟ یا پھر تاحیات :rollingonthefloor:
  8. سید عاطف علی

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    اور انہوں نے تو شکل سے ہی لاہوری ہونے کا نتیجہ بھی اخذ کر لیا ۔ قیافہ شناسی کی انتہا :)
  9. سید عاطف علی

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    کرونا کے موضوع کے پھیلنے کی شدت ، خود وائرس کے پھیلنے سے کہیں بڑھ کر ہے ۔تمام دنیا میں احتیاطی اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ اردو محفل میں بھی یہ قدم اٹھایا جانا چاہیئے کہ کرونا کے تمام دھاگوں کو ضم کر دیا جائے ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    ایک مجبور انسان (عمران) کا مذاق نہ اڑاؤ یارو ۔ :) (یہ تبصرہ مضحکہ خیز ریٹنگ دینے والوں کے لیے ہے :) ۔) زیک سید ذیشان
  11. سید عاطف علی

    حرم کی بڑی مساجد میں قانونی نفاذ کا عملہ کثیر تعداد میں ہمہ وقت حاضر ہوتا ہے ۔ ایسی صورت میں...

    حرم کی بڑی مساجد میں قانونی نفاذ کا عملہ کثیر تعداد میں ہمہ وقت حاضر ہوتا ہے ۔ ایسی صورت میں عبادت کرنے والوں کے درمیان محفوظ فاصلے کی پابندی کر وائی جانے چاہیئے ۔
  12. سید عاطف علی

    حرم مکہ اور مدینہ کے علاوہ تمام مساجد میں نماز کی بندش۔ نماز جمعہ بھی پابندی میں شامل۔ گھر پر...

    حرم مکہ اور مدینہ کے علاوہ تمام مساجد میں نماز کی بندش۔ نماز جمعہ بھی پابندی میں شامل۔ گھر پر پڑھنے کی ہدایات۔
  13. سید عاطف علی

    آج ابھی محلے کی مسجد میں عشاء اذان میں حی علی الصلواۃ کے بجائے "صلّو فی رحالکم" کے الفاظ کہے گئے...

    آج ابھی محلے کی مسجد میں عشاء اذان میں حی علی الصلواۃ کے بجائے "صلّو فی رحالکم" کے الفاظ کہے گئے ۔ ریاض ۔
  14. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    پچھلے دنوں کراچی میں تھوڑی سی ڈرائیونگ کرنے کا اتفاق ہوا وہ بھی مینوئل ٹرانسمیشن (سٹک شفٹ) گاڑی ۔ کوئی بھی تکنیک ہو اور کیسا بھی سٹائل ہو کافی دردناک تجربہ تھا ۔
  15. سید عاطف علی

    دو دن ہوئے ، گھر سے ہی فرائض منصبی کی ادائیگی ہو رہی ہے۔

    دو دن ہوئے ، گھر سے ہی فرائض منصبی کی ادائیگی ہو رہی ہے۔
Top