نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    کل رات امسال کا دوسرا سوپر مون ۔ یہ وہ بدر کامل ہے جو زمین سے قریب ترین پوزیشن میں ہونے کی وجہ سے عام ماہ کامل سے پندرہ فیصد زیادہ بڑا اور روشن نظر آتا ہے ۔2020 کا پچھلا سوپر مون مارچ میں گزرا تھا۔ ایک اور بات اپریل کی مہینے کا ماہ کامل گلابی بدر (پنک مون کہلاتا ہے) یہ غالبا بہار کے موسم کی...
  2. سید عاطف علی

    تعارف احمد رضا فہر قادری (ارفق)

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔اَرفَق پورن پوری صاحب ۔
  3. سید عاطف علی

    بغرض اصلاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعروں کے لیے

    یہاں کی کی نسبت ہم لوگ کی طرف ہونی چاہیئے اس لیے یہ گے ہو نا چاہیئے یعنی مٹ نہ پائیں گے رہتی دنیا تک ۔ ارفق پورن پوری صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔ اور اچھی شاعری بھی ۔ البتہ پورن پور نام کچھ عجیب سا لگا ۔:ROFLMAO:
  4. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہاں ایک ناخوشگوار خبر ابھی اپنے انڈین پڑوسی سے مل کر یہ بھی پتہ چلی کہ ان کی کمپنی نے تنخواہ کاٹنی شروع بھی کردی ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ذہین و فطین محفلین!

    صرف بارہ لکھا ہونا تو اتنی خاص بات نہیں البتہ سوئی بھی بارہ ہی کی طرف اشارہ کر رہی ہو تو تشویش لاحق ہو سکتی ہے ۔ :ROFLMAO:
  6. سید عاطف علی

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا بس ہجوم یاس ! جی گھبرا گیا ! میر درد۔
  7. سید عاطف علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سینہ ودل حسرتوں سے چھا گیا بس ہجوم یاس ! جی گھبرا گیا ! میر درد۔
  8. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید ریحان۔
  9. سید عاطف علی

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک باد ۔

    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک باد ۔
  10. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آج یہاں ریاض میں سولہ گھنٹے کا کرفیو چوبیس گھنٹے تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ البتہ غذائی اشیا خریدنے کی اجازت دوپہر تین بجے تک دی گئی ہے وہ بھی صرف اپنے محلےکی حدود میں سے ۔
  11. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید شاہد عزیز انجم صاحب
  12. سید عاطف علی

    افریقہ کورونا ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

    کہیں کے بھی ہوں ، اس بنا پر ان خبیثوں کو نہ صرف ان کی خباثت کے شایاں جواب دیا جانا چاہیئے تھا بلکہ ان کا دماغ درست کرنے کے لیے کچھ عالمی سطح پر تادیبی کارروائی بھی کی جانی چاہیئے تھی ۔
  13. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    ہماری کٹی ہوئی انگلی کام آگئی ۔ اب تو کچھ ہی فائنل ہوتا رہے ، ہم نے تو محفلی تصویر کشی کا نشان حیدر اٹھا لیا اب واپس نہیں کرنے کے۔ بھلا نشان حیدر بھی کبھی واپس لیا گیا ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    آج سے کرفیو کا حصار چوبیس گھنٹوں پر محیط کر دیا گیا ۔ یا اللہ خیر۔

    آج سے کرفیو کا حصار چوبیس گھنٹوں پر محیط کر دیا گیا ۔ یا اللہ خیر۔
  15. سید عاطف علی

    کرفیو کا حصار چوبیس گھنٹوں پر محیط کر دیا گیا ۔ یا اللہ خیر۔

    کرفیو کا حصار چوبیس گھنٹوں پر محیط کر دیا گیا ۔ یا اللہ خیر۔
  16. سید عاطف علی

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالی سب کو صحت عطا فرمائے۔ آمین۔ البتہ بس قریبی متعلقین کو ضروری احتیاط کی تلقین ضرور کیجیئے ۔
  17. سید عاطف علی

    برائے اصلاح : یہ کیا ہو رہا ہے

    محو کا تلفظ ۔ ایسے نہین۔ بقا کے جتن میں ہوا محو انساں۔ یوں کہیئے۔ خلا والا شعر کچھ عجز بیان کا شکار سا ہے۔ مضمون بندھ نہیں رہا۔ پستی کا آدم سے بہتر پستی میں آدم شاید بہتر ہو۔ ردیف نے ہر شعر کو محصور کر دیا۔
  18. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    اس کو اتفاقاََ یہ موقع ملا تھا ورنہ اسے کوئی سال ( یا نصف) ہی انتظار کرنا پڑتا شاید :) "only to realize later that it was That Night… the night when the sunset lined up with the pier"
  19. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    اس کے لیے تو سال بھر انتظار کیا ہو گا (زیادہ سے زیادہ) ۔ کہاں کی ہے ؟
Top