ارے بھائی کیا بتائیں ! دراصل فلٹر نہ ہونے کی وجہ سے اس گرہن کی تصویر کا ارادہ ترک کر دیا تھا اوپر سے گرہن تھا بھی ورکنگ ڈے کی صبح (یہاں سورج نے دنیا بھر کا خیال رکھا اور ہمیں نظر انداز کیا ) خیر اسی صبح دفتر جاتے وقت ایک حیرت انگیز حادثہ رونما ہوا کہ گھر کے سامان میں ایک فلاپی ڈسک نظر آئی سو...