ان سینٹینسز کو "اصلاح" کے سیکشن میں پوسٹ کرنا چاہیئے تھا کیونکہ اس پوسٹ کے پوسٹ مارٹم کی ضرورت ہے ۔
یہاں اگر چہ بیشک کی گنجائش ہے لیکن افضل یہ تھا کہ نو ڈاؤٹ کہا جاتا ۔ اس سے سارے سینٹینس کی ڈکشن ڈیسٹرائے ہو گئی ۔
ابھی بھی کی جگہ بہتر تھا کہ سٹل کی ترکیب لائی جاتی ۔اسی طرح سلامت کی جگہ بلیسنگ...