نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    الھم صل علی محمد ۔
  2. سید عاطف علی

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    مجھے تو جائز حد میں محسوس ہورہا ہے ۔ دونوں طرغ ہی ٹھیک ہوسکتاہے اس پر کچھ کلام کی گنجائش ہوسکتی ہے۔ البتہ فرق تو ہے ۔ ماضی میں اس طرح کے کے قوافی مقبول رہے ہیں ۔ جیسے جمشید اور بھید کے ساتھ امید۔ سو اعلی و اولی یہی ھے جو آپ نے فرمایا۔ لیں کے اصیل تاثر کا کام ہم عجمی لوگ ہمزہ سے لے لیتے ہیں ۔...
  3. سید عاطف علی

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    واہ اچھی ہوگئی- لیکن کچھ ملاحظات مجھے قابل ذکر نظر آے اگرچہ معمولی ہیں- عشق کی بازی میں ق اور ک کی قربت تنافر کی سی ثقالت پیدا کر رھی ہے۔ اسے بازیء عشق کہہ کر دور کیا جاسکتا ہے۔ اب کے بجائے پر بہتر ہوسکتا ہے بمعنی لیکن- اب معنوی طور پر کچھ کمزور لگ رہا ہے- جیسے پہلے کسی چیز کا ذکر رہ گیا ہو۔...
  4. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    بھئی ایک اور پوسٹر میں نے پھر بنایا محفلین کے لیے ۔ خط دیوانی تو آپ نے سب نے دیکھا ہو گا ۔ میں نے ایک نیا فری سٹائل فونٹ ایجاد کیا ۔ سوچتا ہوں اس کانام رکھ دوں خط دیوانہ ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    راحل بھائی آپ نے تو اپنا پرخلوص دل نکال کے رکھ دیا ۔ ماشاء اللہ ۔زبردست ۔ سدا سلامت رہیں آپ اور سب محفلین و متعلقین ۔
  6. سید عاطف علی

    تعارف میرا نام ابنِ اقبال

    محفل میں خوش آمدید جانی راؤ ۔
  7. سید عاطف علی

    ایک دوبیتی برائے اصلاح !!

    خوش آمدید میر مفاخر صاحب ۔ اس بیت کی بحر کیا متعین کی گئی ہے ؟ پہلے کلام کسی بحر کا پابند ہو تو پھر اصلاح و مشورہ کی باری آتی ہے ۔ یہ منظوم کلام کی بہتری کا عام طریقہ ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    ایک سو فیصد ۔ اس سے زیادہ نہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    چلیں میں کہہ دیتا ہوں معلومات کی غرض سے کہ یہ محترمہ "کون تھیں" ؟
  10. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    بھئی یہ آپ جانیں اور آپ کی پہلی نگاہ ، جس کا سب قصور ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    میری دسویں غزل۔بجلیوں کا وہی نشانہ ہے

    شکریہ نین جی بصد احترام ۔ اللہ کو تو خیر سب بھید معلوم ہیں ۔ کبھی کبھی آپ بھی بھیدی بن جایا کریں ۔ خصوصاََ نو اور دس کی ترتیب کا عظیم بھید۔ :)
  12. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    ایک شاعر گزرے ہیں نون میم راشد ۔ دوسرے یہ کہ نون و میم کو خلط ملط نہ کریں ۔ بھئی یہ محفل کی طفولیت کا نہیں شباب کا جشن ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    آج صبح دم جو یہ رسالہء جانفزا دیکھا تو سمند فکر کو گویا ایک زور دار تازیانہ ہوا ۔ طبیعت ،جو مدت سے اس پوسٹ قرنطینہ اضمحلال کی صورت حال میں بوجھل تھی ، اس میں یک بھونچال سا آیا اور رسالے کے ساتھ جو منظوم خراج تحسین محفلینِ معصومین کی شان میں دیکھا تو ۔۔"در جواب ِآں غزل"۔۔ پر دل کو جرأت آزما...
  14. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    آپ کا دور تو چلو گزر گیا لیکن ہم ابھی اسی عہد طفولیت کے دور میں رہتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    ارے یار!!! بھئی اُس پر روشنائی بہت زیادہ جذب ہونے کے سبب پھیل رہی تھی ۔ اور مزہ نہیں آرہا تھا ۔ اس لیے یہی لے لیا ۔
  16. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    ایک سوال ہے کہ اسلام آباد شہر میں کتنے ہندو بستے ہیں اور یہ مجوزہ مندر کتنے پجاریوں کی گنجائش کا ہے ؟
  17. سید عاطف علی

    اس وقت ہمسفر مری تنہائیاں بھی ہیں

    ایک مراسلہ لکھا تھا یہ دیکھے بغیر کہ اتنی باتیں تو ہو چکیں ۔ سو اب ضرورت نہ رہی ۔
  18. سید عاطف علی

    عہدِ عروج ہو یا عہدِ زوال ہو

    اور اس بحر میں غزل خوب بہتر ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    عہدِ عروج ہو یا عہدِ زوال ہو

    لگے ہے کا اسلوب غزل کے جدید ماحول سے موافق نہیں کیوں کہ باقی غزل شستہ اسلوب میں ہے اس لے یہ ترکیب بھی اسی لہجے میں ہونی چاہیئے ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    بھئی بہت شکریہ صابرہ۔ قلم دوات جو سامنے آئے تو خیال آیا کچھ لکھنے کا۔ اللہ تعالی محفلین و محفل کو شاد آباد رکھے ۔
Top