نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    بلیک ایند وائٹ کا زمانہ گزر گیا بھئی اب تو رنگارنگ ماحول کا زمانہ ہے ۔ :) خصوصا شباب کامل کا جشن ۔
  2. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    ڈبے میں ایک ڈبہ ہے اور اس میں ایک کیک ہیں محفلین بھائی بہن اک سے بڑھ کے ایک :LOL:
  3. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    کل 328 لوگوں کی عبادت لیے 2200 مربع گز کتنی ہو گی ؟(جب کہ ان کی آبادی کے نمو کو نظر انداز بھی کر دیا جائے ) دیگر عبادت گاہوں سے کیا موازنہ ہو گا ؟ فیصل مسجد کا کورڈ ایریا 5000 مربع میٹر اور اندرونی گنجائش دس ہزار لوگوں کی ہے۔ اس لحاظ سے تو یہ مندر چار پانچ ہزار لوگوں کی گنجائش بناتا ہے ۔یعنی...
  4. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    ارے یا ر ! یہ مرلے اور کنال کا حساب نہ جانے کیا ہوتا ہے ۔ مربع میٹر یا مربع گز میں کچھ بتائیے ۔
  5. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    مندر کی گنجائش کا کچھ معلوم ہے ؟
  6. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    مقدمے ۔ بولنے میں تو اسی طرح عام استعمال ہوتا ہے۔ لیکن اس میں د مشدد تو نہیں ۔ ؟
  7. سید عاطف علی

    جناب کا معنی

    آستانہ چوکھٹ یعنی دہلیز کے معنی بھی ہیں۔ فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا ۔ اقبال درگاہ محبوب الہی
  8. سید عاطف علی

    جناب کا معنی

    اس کا مطلب ہے مسٹر ۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف !!

    اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید ۔ عمار نقوی صاحب۔
  10. سید عاطف علی

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    واہ ! اور تنہائی والا شعر تو مجھے بہت پسند آیا ۔
  11. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    زیر قلم ۔ نذر قلم سے تو بہتر ہے ۔ کیونکہ نذر کا محاورہ الگ معنی کی طرف لے جاتا ہے۔۔۔ میرے خیال سے سپرد قلم کیسا رہے گا۔ وہ جذبے سپرد قلم ہو رہے ہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    پہلی خوشی پہلا غم

    انسان کو پہلی خوشی اور پہلا غم ایک ہی صورت میں ملا اور وہ ہے اس کے خود کو انسان محسوس کرنے کا ۔ یہی اس کی خوشی تھی اور یہی اس کا غم ۔
  13. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    پھر تو آپ پہلے ''بھائی '' کو حاضر کریں ۔
  14. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    مین آف دی میچ پہلے سے طے ۔ بھئی یہ تو بے ایمانی ہوئی ۔ یا دور اندیشی ۔
  15. سید عاطف علی

    جب اس نے اپنے آپ کو انسان محسوس کرنا شروع کیا ۔

    جب اس نے اپنے آپ کو انسان محسوس کرنا شروع کیا ۔
  16. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    ایک اور تازہ نمونہ نئے فونٹ میں ۔
  17. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح : بات ہے اب کے مرے وہم و گماں سے آگے

    بھئی واہ ریحان صاحب بہت خوب ۔ اچھی غزل پیش کی ہے آپ نے ۔ کچھ خاص اصلاح کی ضرورت تو نہیں البتہ منزل مقصود والے شعر میں پہلے مصرع کی وجہ سے پورے شعر کا اسلوب اور بیان ذرا کمززور ہو رہا ہے ۔ دوسرے مصرع کی نشست خوب ہے لیکن پہلا مصرع ایک ضعف کا شکار ہے اسی وجہ سے پورا شعر ضعیف لگ رہا ہے ۔۔۔اس میں...
Top