نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    ایک تازہ رایٹنگ محفل کے لیے ۔
  2. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ جشنِ یومِ تاسیس پانز دہم پر وڈیو مشاعرے کے اہتمام کی تجویز

    اور یہ بھی کہ اگر وقت کا تعین مناسب وقفے قبل مثلاََ ایک ہفتے یا دس دن قبل کر دیا جائے تو شرکاء کے لیے ویڈیو پر جلوہ افروز ہونا سہل ہو جائے گا ۔
  3. سید عاطف علی

    دیانت داری سے محنت کریں ، نیند بھی پوری ہوگی اور خواب بھی ۔ :)

    دیانت داری سے محنت کریں ، نیند بھی پوری ہوگی اور خواب بھی ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    آمین۔ اللہ تعالی محفلین اور ان کی آل کو سلامتی اور کامیابی عطا کرے ۔
  5. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    دروازے کے پیچھے محفلین بیٹھے جشن منا رہے ہوں گے ۔ ہے نا ؟
  6. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    بھئی احتیاط رہے کہ کہیں ایسی غزل پر واہ واہ کی بجائے تعزیت نامے نہ آنے لگیں ۔ یہ معاملے ہیں نازک ، جو تری رضا ہو تو کر ۔۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    ایک نمونہ ہماری چھوٹی بیٹی نے اینڈ رائڈ پر بنایا تھا ۔
  8. سید عاطف علی

    رضا بکارِ خویش حیرانم اغثنی یارسول اللہ از امام احمد رضا بریلویؒ

    وارث بھائی اول مراسلے میں جہاں آپ نے ترجمہ چھوڑا تھا اس کے بعد سے میں نے شروع کیا تھا لیکن ذرا ہی دیر میں آپ نے مکمل بھی کردیا ۔ ماشاءاللہ۔و جزاک اللہ ۔ اعلی حضرت رضا خان صاحب کا نعتیہ کلام واقعی بہت عمدہ ہوتا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    آتش کام کرتی رہی وہ چشمِ فسوں ساز اپنا ۔ خواجہ حیدر علی آتش

    اف کیا مطلع ہے ۔غضب کا۔ کمال انتخاب ہے آتش کا ۔ سلامت فرخ منظور بھائی ۔
  10. سید عاطف علی

    نے گل نغمہ ہوں نہ پردہ ء ساز میں ہؤں اپنی شکست کی آواز

    نے گل نغمہ ہوں نہ پردہ ء ساز میں ہؤں اپنی شکست کی آواز
  11. سید عاطف علی

    غالب کی ایک مشکل غزل

    لاریب اخلاص بٹیا ! دراصل یہ غزل دراصل سَروں یا سَروں کے اوپر اور دائیں بائیں کے قرب و جوار کے علاقوں کے لیے لکھی ہی نہیں گئی تھی سو اس میں فکر مندی کی کوئی بات نہیں ۔:) بھئی ہماری توجہ تو ان غزلوں پر ٹھہرتی ہے جو دلوں اور ن کی گہرائیوں کے لیے لکھی جاتی ہیں ۔ بہر حال کیف و ذوق کاا اختیار اپنا اپنا ۔
  12. سید عاطف علی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید اقرار مصطفیٰ صاحب۔
  13. سید عاطف علی

    غالب کی ایک مشکل غزل

    غالب کا کلام مہمل تو کیا مبتذل بھی ( ہو سکتا) ہے۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ اس سے ہم جیسے غالب کے نام لیواوں کے نزدیک غالب کی عظمت متاثر نہیں ہوتی ۔
  14. سید عاطف علی

    غالب کی ایک مشکل غزل

    جس گناہ سے کوئی تائب ہوجائے اس پر ملامت کرنا اچھے اخلاق کی علامت نہیں ۔ :LOL:
  15. سید عاطف علی

    غزل

    واہ خوب ۔ اس مصرع میں شاید 'گا' چھوٹ گیا غلطی سے۔
  16. سید عاطف علی

    لفظ "افعی" کا درست تلفظ کیا ہے۔

    جی ہاں درست فہد اشرف بھائی ۔ قرآن مجید کی بھی کئی قرائتوں میں الف کو ی کی آواز میں ادا کیے جانے کی صورتیں موجود ہیں البتہ اس کی نزاکتوں کو ہم عجمی عموماََ اچھی طرح نہیں سمجھتے ۔ حتی کہ "ے " جس کا وجود ہی عربی زبان میں نہیں اردو میں "بڑی یے" کہلاتی ہے کئی قرآنی قرائتوں میں اس کی منطوق صورت سننے...
  17. سید عاطف علی

    لفظ "افعی" کا درست تلفظ کیا ہے۔

    اور یہ بھی ہم جانتے ہیں کہ شبلی اور فارسی شعر و شاعری کا "کیا تعلق ہے آپس میں" ۔ :)
  18. سید عاطف علی

    لفظ "افعی" کا درست تلفظ کیا ہے۔

    کتابتی یا بصارتی قافیوں کی حد تک ہی شاید مستعمل رہا ہو ۔ وہ بھی محدود ۔ واللہ اعلم ۔
Top