نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    بھئی بہت بہت شکریہ پذیرائی کا صابرہ بٹیا ۔ اللہ خوش اور سلامت رکھے آپ کو ، اور آپ کے جنوں کو ہر قسم کے سنگ و آہن سے نبرد آزما ہونے کی قوت بخشے ۔ بس آبلہ پائی سے نہ گھبرائیے اور اس صحرا نوردی کا حق ادا کرتی رہیئے ۔
  2. سید عاطف علی

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    نین بھائی ! آپ جیسے موقّر محفلین کے لیے یہ ہر گز شایاں نہیں ۔ تشریحات تو شریک ہوتی اور آتی رہیں گی ۔
  3. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بھئی نین جی !شعلے کا کام تو اکثر جگہ جلانا بھڑکانا اور سلگانا وغیرہ ہوتا ہے خواہ شمع کا ہو یا کسی اور شئے کا ۔ ہم نے تو شمع کا ذکر آپ کی جمالیاتی حس کو مہمیز لگانے لے لیے کیا تھا ہمیں کیا خبر کہ یہ مہمیز آپ کے اشہبِ تخیل کی کسی نازک و پرمزاح مقام پر لگ جائے گی ۔
  4. سید عاطف علی

    اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے کر عمران خان نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکے

    اصل "غازی" تو ریمنڈ دیوس خود ہوا ۔بھگانے والے تو بس چھوٹے موٹے وقتی زرخرید کارندے ہوئے ۔
  5. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    شمع کا شعلہ
  6. سید عاطف علی

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    بھئی ۔ ہمارے محبوب حسان خان نے دھاگے کو خوب "جاہلیت" کے خمیر سے فلیور بخش کے مستحکم کیا اور پھر اس کا تصرف ہمارے عزیز فہد اشرف بھائی کے سپرد کیا ہے ۔ جو اس جاہلیت کا حق بخوبی ادا کر رہے ہیں ۔ ہم اہل جہل کو تو مدھو شالہ کے مذکورہ لغات ہی بس ہیں ۔ اور باقی: فکر ہر کس بقدر ۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    مدھوشالہ - ہری ونش رائے بچن

    رافع بھائی آپ جاہلیت کی مندرجہ بالا منازل طے کریں خود ہی منازل مقصودہ تک پہنچ جائیں گے-:ROFLMAO:
  8. سید عاطف علی

    اسامہ بن لادن کو شہید قرار دے کر عمران خان نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکے

    گریٹ فائیٹر تو شاید امریکہ بھی کہتا رہا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ایک غزل برائے اصلاح

    ارے بھئی اقبال کا ذکر نہ کریں وھاں تو خلل معمولی بات ہے بلکہ وھاں تو کمندیں بھی براہ راست ذات پر اچھالی جاتی ہیں۔ در دشت جنون من جبریل زبوں صیدے یزداں بکمند آور، اے ہمت مردانہ اپنی تو رائے بس اتنی ہے کہ ۔ یہ معاملے ہیں نازک۔۔۔۔اور۔اور۔ بس بس بس۔۔۔۔۔
  10. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    املاء مطوّع اور اگر پولیس ہی جرائم میں ملوث ہونے لگے تو ؟؟؟
  11. سید عاطف علی

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿الاِسراء:٢٤ ترجمہ: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔ آمین
  12. سید عاطف علی

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    ماشاءاللہ۔ زبردست ۔ راحل بھائی ۔ بہت بہت مبارک ۔
  13. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    یعنی کہ کچھ محفلین کا دم گھوٹ دیا جائے ۔ واہ ۔
  14. سید عاطف علی

    ایک غزل برائے اصلاح

    ارے راحل بھائی حاشا و کلا ۔ آپ نے بالکل بجا فرمایا لیکن اسے محض ایک شاعرانہ تخیل سمجھا جاسکتا ہے جو تمثیل کی بنا پر کسی مثبت امکان پر منتج ہو سکے ۔
  15. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    ہم تو امید بہار پر شجر سے پیوستہ بیٹھے ہیں اور تصور جاناں کا بونس بھی ساتھ لگا لیتے ہیں ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    ایک غزل برائے اصلاح

    بھئی یہاں مہر کا تلفظ بھی - م ہر - استعمال ہوا ہے جو درست نہیں ۔ اور بے راہ کے ساتھ بے نقش میں بے کی ے کا گرجانا کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا اسے -بے راہ و نقوش کیا جاسکتا ہے لفظی ترتیب کے لحاظ سے ۔ انسان کے بس میں تو نہیں لیکن خیال پر ایسی قدغن ایک بوجھ لگتی ہے ۔ خیال کو کھلا چھوڑنے کی اجازت ہونی...
Top