واہ بھئی بہت عمدہ ترانہ لکھا ہے ۔اس سے تو پتہ چلتا ہے عروض کی خاصی اچھی شد بد ہے البتہ ایک بات یہ ضروری ہے کہ عروض کو سیکھنا شاعر پر واجب نہیں بس اس کی حدود اور بنیادی قیود کے لحاظ تک واقفیت البتہ فرض ہے ۔
اس ترانے میں جو واحد چیز مجھے نظر آئی (تنقید کی نظر سے) وہ تنظیم کی کمی ہے ردیف قافیہ...