نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مسجد قبلتین چند سوالات؟

    یہ سوالات تب اٹھتے کہ جب تحویل قبلہ کا حکم ہر نماز میں یا ہر ہفتے یا ہر مہینے یا ہر سال یا کسی بھی مدت میں باقاعدگی سے ہوا کرتا۔ جو واقعہ ہی صدیوں میں ایک مرتبہ رونما ہوا ، اس پر غور و خوض کر کے اتنے سوالات پیدا کرنے کیا مقصد ؟ اور کیا حاصل ؟
  2. سید عاطف علی

    سورۃ فاتحہ کی فضیلت

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ...
  3. سید عاطف علی

    انٹیلی جنس گیمز - intelligence games

    عنوان سے ایسا لگتا ہے کہ ایسے گیمز کے بارے میں ہے جو انسانی ذہانت بڑھانے میں کارگر ہوتے ہیں ۔ جیسے میموری ڈرلز وغیرہ کے گیمز ہوتے ہیں ۔ انٹیلیجینس گیم پلانز ہو نا چاہیئے نام ۔ شاید ۔
  4. سید عاطف علی

    تاسف معروف اداکار ، کمپئیر ، ادیب اور شاعر طارق عزیز دنیائے فانی سے انتقال کر گئے

    ‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پاکستان ٹی وی کی چند معروف ترین تاریخی شخصیات میں سے تھے ۔
  5. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کشری سے تو لگتا ہے کہ اپنی مونگ کی چھلکوں والی دال کی کھچڑی کی کوئی شکل ہے ۔ نام سے بھی یہی لگتا ھے کہ کچھ رشتہ داری ہے۔ کشری۔کچھڑی
  6. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم

    ان کا مطلب تھا انکسار شکن۔
  7. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام تانیث محفلیں میں تخاطب کی جگہ ہے میر تقی میر کی اس تحریف میں تھوڑے کہے کو بہت جانیئے گا ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ارے بھائی یہ کھانے پکانے کا دھاگا ہے اور آپ نے مریخ کی چٹانوں کے نام لکھ دیئے۔ ویسے ان میں ایک عجمی چٹان بنام کوفتہ کیوں آگئی ۔
  9. سید عاطف علی

    قطعہ برائے اصلاح

    فاتحہ پڑھ لی ہوتی ۔
  10. سید عاطف علی

    غزل: کل غزل محدود تھی پازیب کی جھنکار تک

    اچھی غزل ہے ۔ ویسے اسے پسندیدہ کلام کے زمرے میں ہونا چاہیئے ۔
  11. سید عاطف علی

    قطعہ برائے اصلاح

    یہ ہڑپ جانا کون سامحاورہ ہے ۔ہڑپ کر جانا تو معلوم ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    نظم: ٹوٹا ہوا تارا ٭ تابش

    دل کرنا بچگانہ یا کولوکیل سا محاورہ لگتا ہے ۔ دل کہتا ھے ہو سکتا ھے ۔ نیز یہاں تو کا لفظ تنہائی کا شکار ھے ۔ دل یہ کہتا ھے ۔ ہونا چاہیئے بقیہ تاثر سے ہم آہنگ کرنے کے لیے۔ ۔۔۔ پوچھ لوں کی جگہ سبب بھی پوچھوں بہتر ھوگا۔ ۔۔ اور اس اثنا کی جگہ اسی اثنا بہتر ھو گا۔ یہ میرا ذاتی تاثر ھے ۔ ویسے مختصر...
  13. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم

    لیجئے! ہم بٹیا کے تخاطب کو بجیا کر دیتے ہیں ۔ یہ مناسب تر رہے گا۔ ویسے سر کے خطاب سے کچھ شفقت پدری ہی جوش میں آئی تھی ۔ جب ہماری بچیاں جوان ہونے لگیں تو شاید یہ قدرتی امر ہو۔ ویسے تو سب کے لیے لیکن صابرہ بجیا کے صاحبزادے کے لیے بھی مستقبل کی جدوجہد میں بہت نیک خواہشات ۔
  14. سید عاطف علی

    نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا:: بلند خوانی از محمد خلیل الرحمٰن

    واہ زبردست ۔ خلیل بھائی ۔ غرور عشق کا بانکپن ۔ پس مرگ ہم نے بھلا دیا
  15. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید ۔ لاریب بٹیا آپ کو ۔ یہ دھاگا آج ہی نظر آیا ۔ صابرہ بٹیا کی معرفت ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    اگر ہم کو تم سے محبت نہ ہوتی - غزل برائے اصلاح

    واہ بھئی ۔ پہلے تو یہ کہ اچھی غزل پیش کی ہے ۔ اور پھر یہ کہ : یہ غمی کیا چیز ہوتی ہے اور غم سے کس طرح مختلف ہوتی ہے ۔ (اس مصرع کو دوبارہ کہو بھئی) ۔ پہلا مصرع کچھ کمزور ہے اور اسی وجہ سے مصرعوں کا ربط بھی کمزور پڑ رہا ہے اور یوں شعر بھی متاثر ہو رہا ہے ۔ اس شعر کو یوں کہ بجائے جو سے جوڑ کر...
  17. سید عاطف علی

    ایک غزل برائے اصلاح کے لئے

    دھاگے کا عنوان درست رکھیں ۔ برائے اصلاح یا اصلاح کے لیے ۔
  18. سید عاطف علی

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    محّمد احسن سمیع راحل بھائی ۔ یہاں اور کو مختصر باندھا گیا ہے جو درست ہے اور یہ اسلوب عام بھی ہے اور بحر کے عین مطابق بھی ہے ۔ ویسے عروض ڈاٹ کام پر مکمل مشینی انحصار درست نہیں ،یہ البتہ درست ہے ۔ تو اور آرائش خم کاکل میں اور اندیشہ ہائے دور دراز غالب۔
  19. سید عاطف علی

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
Top