نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    اردو محفل میں خوش آمدید مدثر اقبال صاحب
  2. سید عاطف علی

    ان آنکھوں سے نمی جاتی نہیں ہے

    یہاں تو ذہن کو درست کرنا ضروری ھے ۔ مفا ۔ ٹھیک نہیں۔ عروض پر مکمل انحصار نہیں کرنا چاہیئے ۔
  3. سید عاطف علی

    دفتر جاتے ہوئے اب دوسرا ہفتہ شروع ہو گیا ۔ حاضری ابھی پوری نہیں ہونی شروع ہوئی تقریبا چوتھائی ہے...

    دفتر جاتے ہوئے اب دوسرا ہفتہ شروع ہو گیا ۔ حاضری ابھی پوری نہیں ہونی شروع ہوئی تقریبا چوتھائی ہے ۔ شاید آئندہ ہفتے کچھ حاضری بڑھے ۔
  4. سید عاطف علی

    ان آنکھوں سے نمی جاتی نہیں ہے

    یہاں عافیتیں کی جگہ عافیت ہو تو ؟؟؟ ذہن کا تلفظ درست نہیں ۔ فاع کا وزن ہونا چاہیئے ۔ باقی اچھے اشعار ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    لال بھبھوکا ۔
  6. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    فلٹر ڈسپلیس منٹ کے لیے معذرت لیکن ایک عجیب و غریب نمونہ بن گیا ۔کچا پکا سورج :)
  7. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    آج دنیا بھر میں سورج گرہن کا واقعہ رونما ہوا جو کئی ممالک میں شائقین نے دیکھا ۔ اس واقعے کی کچھ تصاویر کشی میں نے صبح دفتر کی پارکنگ میں کی اور یہ نتائج آئے ۔
  8. سید عاطف علی

    دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

    میرا خیال ہے کہ صحتیاب ہوجانے کے بعد پی سی آر ٹیسٹ کا مثبت آنا اہم نہیں ۔ واللہ اعلم ۔ بس آپ کے معمولات بحال ہو جائیں کافی ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو محفوظ رکھے ۔
  9. سید عاطف علی

    دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالی انہیں صحت عطا فرمائے، آمین ۔ مجھے ان کا نمبر عنایت فرمائیے گا ۔
  10. سید عاطف علی

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    اردو محفل میں خوش آمدید سیما علی۔
  11. سید عاطف علی

    اسلام میں سنتِ نبوی کی حیثیت

    The Authority of Sunnah یہ بھی دلچسپ ہے Muhammad Taqi Usmani
Top