نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    ادا عمران ! چھٹہ صاحب کی اسی ادا پر تو ہم فدا ہوئے ہیں ۔ :in-love:
  2. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    ارے اکمل زیدی بھائی ۔ اس محفل کے سائے تلے ہم ایک ہیں ۔ کہیں تو ہم بھی بونگیاں مار کے دکھا دیں ؟ ویسے یہ نہیں پتہ کہ یہ بونگی ہوتی کیا ہے اور اسے مارا کیوں جاتا ہے ؟ کیا یہ کسی بونگے کی زوجہ ہوتی ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    واہ زبردست شاندار ۔۔۔ لیکن اب جیتے گا کون ۔ :) خیر خوشی کی بات یہ کہ فاتح آپ ہی ہوں گی ۔

    واہ زبردست شاندار ۔۔۔ لیکن اب جیتے گا کون ۔ :) خیر خوشی کی بات یہ کہ فاتح آپ ہی ہوں گی ۔
  4. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    بہت شکریہ و آداب راحل بھائی ۔ذرہ نوازی آپ کی ۔ سلامت رہیں ہمیشہ ۔
  5. سید عاطف علی

    کرکٹ قومی کھیل ہاکی پر حاوی کیسے ہوا؟

    جہاز سے ٹرافی لے کر غالباََ اختر رسول اتر رہے ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    چھٹہ صاحب ! آپ اردو کے علاوہ کونسی علاقائی زبان بولتے ہیں ؟
  7. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    میں بلوچستان کی سیر کرنا چاہتا ہوں ۔ پاکستان آؤں گا تو آپ سے اور چھٹہ بھائی سے مدد لے لوں گا۔ :in-love:
  8. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    راحل بھائی ! حب چوکی تو بس کراچی ہی میں ہے بس برائے نام ہی بلوچستان ہے ۔:rolleyes: میں بھی حب چوکی کئی انڈسٹریز میں پرانی کمپنی کی جانب سے ٹیلیکوم سروسز کے لیے جاتا رہا ہوں ۔ مثلا پولکا آئسکریم ، پراکٹر اینڈ گیمبل اور کیڈ بری وغیرہ۔
  9. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    محض فوجی ہی نہیں عادل حضرات بھی بتائیے ۔ :p
  10. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید شاہ نوازخان چھٹہ صاحب ۔
  11. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    ملک کے اعلی اداروں کے سربراہوں پر پابندی ہونی چاہیئے کہ ریٹائر ہونے کے بعد ملک سے مستقل باہر نہ جاسکیں ۔:LOL:
  12. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    تصویر کے لیے تو بہت شکریہ لیکن اس کو از حد کراپ کر نے کے باوجود یہ پچاس کے کے فائل سائز سے تجاوز کر رہی ہے ۔ سو لگ ہی نہیں پارہی ۔ سین خے ۔
  13. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    اسلام آباد کی کل آبادی کتنی ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    ہے پائمال ِکوشش ِ روزینہءِ بقا- کاندھے پہ ایک بار گراں ہے یہ زندگی

    ہے پائمال ِکوشش ِ روزینہءِ بقا- کاندھے پہ ایک بار گراں ہے یہ زندگی
  15. سید عاطف علی

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی اے موج ِتیز گام! کہاں ہے یہ زندگی کل تک تھی اپنے آپ پہ نازاں یہ زندگی کیوں آج خود پہ نوحہ کناں ہے یہ زندگی شعلے میں شمع کے جو مسلسل تھی اک صدا پروانے کہہ رہے تھے یہاں ہے یہ زندگی جن کے بیاں کو قفل پڑے ہیں زبان پہ ان کہنہ حسرتوں کا نشاں ہے یہ زندگی کروبیءاجل...
  16. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    یعنی مسلمان بمقابلہ ہندو ؟ واہ !!! پھر تو یہ بھی دیکھنا چاہیئے کہ پچھلے پانچ دس سالوں میں ہندو آبادی کا اس شہر میں کیا شرح نمو رہا ؟
  17. سید عاطف علی

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    لیکن پانچ سو لوگوں کے لیے چھے سو سات سو لوگوں کی جگہ مختص کرنا تو فراخ دلی ہوا ۔ لیکن پانچ ہزار لوگوں کے لیے کیا ہوا ؟ نیٹ پریکٹس ؟
  18. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    اگر یہ وہی گل محمد ہے کہ زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد ! تو یہ گل محمد زمین کو لڑھکا کے ہی دم لے گا ۔ اس سے پہلے پہلے محفل کے آنگن میں پندرھویں کا رقص برپا ہوجانا چاہیئے ۔ :)
  19. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    زبردست !!! بہت خوب۔ شاد آباد رہیئے بٹیا ۔
  20. سید عاطف علی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    ان سینٹینسز کو "اصلاح" کے سیکشن میں پوسٹ کرنا چاہیئے تھا کیونکہ اس پوسٹ کے پوسٹ مارٹم کی ضرورت ہے ۔ یہاں اگر چہ بیشک کی گنجائش ہے لیکن افضل یہ تھا کہ نو ڈاؤٹ کہا جاتا ۔ اس سے سارے سینٹینس کی ڈکشن ڈیسٹرائے ہو گئی ۔ ابھی بھی کی جگہ بہتر تھا کہ سٹل کی ترکیب لائی جاتی ۔اسی طرح سلامت کی جگہ بلیسنگ...
Top