نتائج تلاش

  1. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    نہیں نہیں ۔۔ سب باتیں نہیں بتا رہا ۔۔۔ کیا میں نے بتایا ہے کہ غالب کے لیئے بوتلوں‌ کا انتظام کون کرتا تھا ۔ :grin:
  2. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    رضوان بھائی کا گھوڑا تو حسب معمول پھر پنکچر ہوگیا تھا ۔ دوسرا گھوڑا ادھار لیا تو شومیِ قسمت شادی کا گھوڑا ملا ۔ پھر کیا تھا بھابھی سے اب تک ڈانٹ کھا رہے ہیں ۔ محفل بھی اب ان کے لیئے شجرِ ممنوعہ بن گئی ہے ۔ اب کیا سناؤں ان کی داستاں ۔ :nailbiting:
  3. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    جی یہ بھی تو بتایئے کہ ڈپٹی نذیر احمد اور مولوی عبدالحق کے اسسٹنٹٹ بھی رہے ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    اس شہرت سے آپ کو کیا ڈر ہے ۔ یہ شہرت تو صنف نازک سے متعلق ہے ۔ آپ بے فکر رہیں ۔ :grin:
  5. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    تم قالینوں پر تو آ ہی نہیں‌ رہے ہو ۔ ذرا ان کا بھی ذکر ہوجائے تو کیا مضائقہ ہے ۔ کہیں سارے کے سارے بیچ تو نہیں ڈالے ۔ :dancing:
  6. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    شکریہ شگفتہ جی ۔۔۔ ذرا باقی کے بھی مراسلات پڑھیئے ۔ امید ہےآج کا دن تو کیا ۔۔۔۔۔ ہفتہ بھی خیر سے گذر جائے گا ۔ :)
  7. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    لگتا ہے جنت کا داروغہ پھر پان لینے چلا گیا ہے ۔ آج پھر کوئی اندر داخل ہوکر ہم سے جان پہچان پیدا کر رہا ہے ۔ :cool:
  8. ظفری

    بینظیر قتل کی تحقیقات پہلی جولائی سے شروع

    بات نکلے گی تو دُور تلک جائے گی ۔۔۔۔۔
  9. ظفری

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ انگلینڈ،جون 2009

    میں نبیل بھائی کا سوال دھراتا ہوں ۔
  10. ظفری

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    بہت لمبا ترتیب وار سفر ہے ۔۔۔۔۔ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ۔۔۔۔ :hurryup:
  11. ظفری

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    نیٹ پر یہ فائنل میچ براہِ راست دیکھنا کہاں دستیاب ہوسکے گا ۔
  12. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    بے شک آپ اپنا پورا وقت لجیئے ۔۔۔ مگر کیا ہے کہ یہاں آپ کے ایک ہم نام ہوا کرتے تھے اسی محفل پر ۔۔۔۔ ( اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ) ۔ بس آپ کو دیکھا تو ان کی یاد آگئی ۔ :praying:
  13. ظفری

    تعارف محب کی واپسی

    محفل پر خوش آمدید محترم محب علوی صاحب ۔۔۔۔ مگر آپ پہلے تعارف کے دھاگے پر جاکر ذرا اپنا تعارف تو دیں ۔ تاکہ آپ سے واقفیت ہوسکے ۔ ;)
  14. ظفری

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    چلیں تو پھر بسمہ اللہ ۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  15. ظفری

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    بات اب سمجھ آگئی ۔ دراصل " جوڑی بنا ڈالی " پر کچھ شکوک و شہبات پیدا ہوگئے تھے ۔ :grin:
  16. ظفری

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    ٹھیک ہے ۔۔ مگر رسید آپ کی طرف سے ہی ملنی ہے ۔۔۔ یہ یاد رہے ۔ ;)
  17. ظفری

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    آسان سا حل ۔۔۔ تانبے کا میڈل خرید کر اس بھی کُھدوا لیں کہ یہ " گولڈ میڈل " ہے ۔ :grin:
  18. ظفری

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    یہ کرکٹ میں جوڑی کا ذکر کہاں سے آگیا ۔ کہیں کیٹ واک کی تو بات نہیں کررہے ہو ۔ :dancing:
  19. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    بس ذرا 2012 سے پہلے دے دیجیئے گا ۔ ;)
Top