ہائے ۔۔ کیا وقت تھا جب ہاتھ سے لکھا کرتے تھے ۔ اب تو کی بورڈ ہی سب کچھ بن گیا ہے ۔ بچپن میں ابو نے زبردستی تختیاں لکھوائیں جب کہ وہ رواج ختم ہوچکا تھا ۔ چونکہ ان کا اپنا خط بہت ہی خوبصورت تھا اس لیئے ان کی بھی خواہش تھی کہ میرا بھی خط اچھا ہوا ۔ کبھی موقع ملا تو اپنی لکھائی سے مستفید کراؤں گا ۔ ;)