نتائج تلاش

  1. ظفری

    پیپلزپارٹی یوکے کا عظیم سیاہ ستدان

    اصل مسئلہ یہی ہے کہ ان پڑھ اور بے شعور قوم سے ایسے ہی قائدین منظرِ عام پر آتے ہیں ۔ جب تک قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرکے ان کی اخلاقی تربیت نہیں کی جائے گی ۔ ایسے ہی ایرے غیرے ، نتھو خیرے ، ملک اور قوم پر حکمرانی کریں گے ۔ جب اختیارات اور مال و اسباب رکھنے والوں کی یہ اخلاقی پستی ہو تو ملک...
  2. ظفری

    برج اور شخصیت‏

    مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے نایاب جی ۔۔۔۔۔ اس پر کچھ دلائل میں پہلے بھی کسی دھاگے پر دے چکا ہوں ۔
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    ارے کہاں جاتے ہیں سرمد بھائی ۔۔۔۔ ذرا چائے وغیرہ پِلوائیں تو پھر مذید بات کرتے ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    کس کی بات کر رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ ;)
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    الحمداللہ بھائی صاحب ! ۔۔۔۔ آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں ۔
  6. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم
  8. ظفری

    رات پھیلی ہے ترے سرمئی آنچل کی طرح

    رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح خشک پتوں کی طرح ، لوگ اُڑے جاتے ہیں شہر بھی اب تو نظر آتا ہے ، جنگل کی طرح پھر خیالوں میں ترے قُرب کی خوشبو جاگی پھر برسنے لگی آنکھیں مری ، بادل کی طرح بے وفاؤں سے وفا کرکے ، گذاری ہے حیات میں...
  9. ظفری

    فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرح

    فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرح ہم پریشاں ہی رہے اپنے خیالوں کی طرح شیشہ گر بیٹھے رہے ذکرِ مسیحا لے کر اور ہم ٹوٹ گئے کانچ کے پیالوں کی طرح جب بھی انجامِ محبت نے پکارا خود کو وقت نے پیش کیا ہم کو مثالوں کی طرح ذکر جب ہوگا محبت میں تباہی کا کہیں یاد ہم آئیں گے دنیا کو...
  10. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    رائل سعودیہ بھی وائٹ ہاوس کے بغیر چند دنوں میں بدوں کے ہاتھ لگ سکتا ہے ۔ یہ بھی سوچ لو ۔ ;)
  11. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    پہلی دفعہ یہ شرف عبداللہ کو حاصل ہونے جا رہا ہے ۔ اس کو اے سی والے کمرے سے اٹھا کر اس اعزاز کی مبارکباد تو دیں ۔ :party:
  12. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    خوشی جی ۔۔۔ رہیں دیں ۔۔۔۔ کیا یہ بتانا ضروری ہے کہ ہم گذشتہ چار سالوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں ۔ :notworthy:
  13. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    جس کی آواز تھی ۔ اس نے میری خوب دھنائی کی ۔۔۔۔ کسی نے یہیں محفل سے اس کو مخبری کی کہ کوئی تمہارا باجا بجا رہا ہے ۔ نا بابا نا ۔۔۔۔ نو مور ۔:grin:
  14. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    :grin: :grin: :grin: مابدولت تمہارے جواب سے محظوظ ہوئے ۔ تم کو انعام دیا جاتا ہے ۔ جاؤ تم کو تین دن کے لیئے اسٹول پر ککڑ کی طرح اکڑکوں بیھٹنے کی سند عطا کی جاتی ہے ۔ :grin:
  15. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    محاورۃ بھی احتیاط کجیئے جی ۔۔۔۔ خاص کر صنف کے معاملے میں ۔۔۔ آپ نے دیکھا نہیں عبداللہ کتنے بڑے عتاب میں آیا ہوا ہے ۔ ثبوت کے طور پر مجھے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اسکین کرکے ای میل کے ذریعے بھجوا رہا ہے ۔ :grin:
  16. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    اوہ ۔۔۔۔ اچھا تو آپ بندے ہیں :eek: ۔۔۔ میں ‌تو بندی سمجھ کر آپ کے احترام میں باادب بیٹھا ہوا تھا ۔ :idontknow:
  17. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    جی ‌" وہ " تو آئی تھی اور غزلیں بھی سنا گئی ۔۔۔۔ مگر " وہ " نہیں تھی ۔ سو کھانا بھی کھایا نہیں گیا ۔ :(
  18. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    ارے یہ کہاں چلے گئے یہ تو کوئی اور ہی جگہ ہے :eek: ۔۔۔۔ یہاں تو بلاتبصرہ ۔۔۔۔ :dancing:
  19. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    :grin: :grin: :grin:
Top